افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود کی سمگلنگ

اسلام آباد(نیوزلائن) حساس اداروں نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود لانے والے دو ٹرک ڈرائیورز کو صادق آباد سے گرفتار کر لیا ،ْٹرک ڈرائیور سخی بادشاہ اور رسول نواز دہشت گردوں کو دھماکوں کے لئے بارودی مواد پہنچاتے تھے۔ نیوزلائن کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خفیہ اطلا ع ملی تھی کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں وطن دشمنوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے بارود سمگل کیا جا رہا ہے اور اس گھناؤنے دھندے میں وانا کے دو ٹرک ڈرائیور سخی بادشاہ اور رسول نواز…

Read More

پاک ترک تجارت 50 کروڑ ڈالر سے بھی کم

برادر اسلامی ملک ترکی اور پاکستان کے تعلقات تو بہت مضبوط ہیں لیکن ان کی جھلک دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی باہمی تجارت میں نظر نہیں آتی۔ پاک ترکی سالانہ تجارتی حجم 50 کروڑ ڈالر سے بھی کم رہ گیا ہے۔ سونے پہ سہاگا یہ کہ پاکستان سے ترکی کو کی جانے والی ایکسپورٹ میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔ مالی سال 11-2010 کے مقابلے گزشتہ مالی سال پاکستان سے ترکی کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 75 کروڑ ڈالر سے سکڑ کر 15 کروڑ ڈالر رہ…

Read More