پروفیسرز کی 22 ویں گریڈز میں ترقیوں کی پالیسی فائنل

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان کی سرکاری جامعات کے اکیسویں گریڈز کے پروفیسرز کو بائیسویں گریڈ میں ترقیاں دینے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پالیسی کو حتمی شکل دے دی ہے اور وائس چانسلرز کو اس پالیسی پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس پالیسی کے تحت یونیورسٹیوں میں 12.5 فیصد پروفیسرز کو بائیسویں گریڈ میں ترقیاں ملیں گی۔ ہر سرکاری یونیورسٹی میں سپیشل پرموشن بورڈ تشکیل دیا جائے گا جس میں چیئرمین ایچ ای سی پاکستان اور متعلقہ صوبے کے گورنر کی جانب سے ایک…

Read More

پنجاب حکومت وائس چانسلرز کو ایچ ای سی کیخلاف بغاوت پر ابھارنے لگی

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ہدائت کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کیساتھ کسی قسم کا تعاون نہ کیا جائے۔ ایچ ای سی کی ہدایات پر عمل کیا جائے نہ اس کے اجلاسوں میں وائس چانسلرز اور دیگر حکام شرکت کریں۔ نیوزلائن کے مطابق ایچ ای سی کی طرف سے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو مختلف معاملات پر ہدایات جاری کی جاتی ہیں۔ کوالٹی ایجوکیشن ‘ وظائف‘ تحقیق سمیت متعدد معاملات میں ہائیرایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھا ہوا…

Read More

یونیورسٹیو ں پر قبضے کیلئے پنجاب حکومت ایچ ای سی کے سامنے ڈٹ گئی

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت یونیورسٹیوں پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کیلئے ڈٹ گئی ہے۔یونیورسٹیوں کو وفاق کے قانونی ایچ ای سی سے دور رکھنے اور اپنے غیرقانونی صوبائی ایچ ای سی کے ماتحت بنانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جانے لگا۔ یونیورسٹیوں کو ایچ ای سی کے اجلاسوں میں شریک نہ ہونے اور پنجاب کی ن لیگی حکومت کا طفیلی بنے رہنے پر مجبور کیا جانے لگا۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ہدائت کی ہے کہ وہ وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے کسی…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں محفل میلاد النبی کا انعقاد

فیصل آباد(نیوزلائن)جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں محفل میلادنبی منعقد کی گئی۔محفل میں طالبات کی بڑی تعداد نے نبی آخر الزماں کے حضورنذرانہ عقیدت پیش کیا۔ طالبات نے خوش الحانی سے ہدیہ نعت ،درود پاک،قصیدہ بردہ شریف اور مناقب اہل بیت پیش کئے۔محفل میلاد میں ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نجمہ افضل ‘وائس چانسلر گونمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی ،ڈاکٹر ظل ہما ،ڈئریکٹر سٹوڈنٹ افیر اسماء عزیز‘ مس ناہید خالق کے علاوہ فیکلٹی ممبران اور طالبات کی بڑی تعداد محفل میں شریک ہوئی ۔

Read More

پنجاب کی اٹھارہ بڑی یونیورسٹیاں جعلی ڈگریاں بانٹنے میں ملوث

اسلام آباد (نیوزلائن)پنجاب کی اٹھارہ بڑی یونیورسٹیاں جعلی ڈگریاں بانٹنے میں ملوث نکلیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کو داخلے کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ن یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی غیر قانونی ڈگریاں کرائی جارہی ہیں جس پر…

Read More