کالعدم تنظیموں کی نئی فہرست، فلاح انسایت فاؤنڈیشن بھی شامل

اسلام آباد(نیوزلائن)وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے جس کے بعد کالعدم تنظیموں کی تعداد 72 ہو گئی۔ نئی فہرست میں جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن بھی شامل ہیں۔ حکومت نے تمام کمپنیوں کو اس بات کا پابند بنایا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کسی تنظیم اور افراد کو عطیات نہ دیں۔ پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ شہری کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی…

Read More

عالمی اداروں کو بھی پاکستانی رنگ چڑھ گیا‘ میرٹ پالیسی کھوہ کھاتے

اسلام آباد(نیوزلائن)اقوام متحدہ اور دیگرعالمی اداروں کو بھی پاکستان آکر ”پاکستانی رنگ“ چڑھ گیا۔ ریکروٹمنٹ‘ وظائف‘ سروے‘ اور دیگر آپریشنل و انتظامی معاملات میں میرٹ کو مسلسل نظرانداز کی جارہی ہے اور پاکستان میں کام کے دوران یہ ادارے غیرجانبداری اور ”سب کیلئے یکساں مواقع“ کی اپنی ہی بنائی ہوئی پالیسی کو طاق میں رکھ چکے اور جانبداری سے کام لیتے ہوئے مخصوص بیک گراؤنڈ رکھنے والوں کو مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ریکروٹمنٹ‘ وظائف‘ سروے‘ انٹرن شپ‘ آپریشنل و…

Read More

سلامتی کونسل : بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرار داد مسترد

اسلام آباد(نیوزلائن)سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرار داد مسترد کر دی گئی۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے پابندی کمیٹی میں قرارداد 1267 جمع کرائی۔ بھارت نے پاکستان پر داعش اور القاعدہ کی مدد کا الزام لگایا۔ سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے سیاسی ایجنڈا پورا کرنے کے لئے قرار داد جمع کرائی تھی۔ دہشت گردی بھارت کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے۔

Read More

پاکستان میں 44 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت، ناکافی صحت کی سہولتیں، بیماریوں اور نامناسب دودھ پلانے کی وجہ سے44فیصد بچے دائمی غذائی قلت کا شکار ہیں اور یہاں بچوں کی اموات کی شرح زیادہ ہے۔ یہ بات پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر جین فرانگوس کاوسین نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر منعقدہ تیسرے نیشنل چائلڈ آرٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ انھوں نے کہا کہ یورپی یونین حقوق اطفال کو اہمیت دیتی ہے۔ پاکستان میں بہت سے بچے مشکلات کا سامنا…

Read More

فورتھ شیڈول: ساڑھے پانچ ہزار افراد کے اکائونٹس منجمد

عرصہ دراز سے بھارت کی جانب سے عالمی سطح پر مولانا مسعود اظہر اور حافظ سعید کے ناموں پر واویلا مچا یا جارہا تھا۔جسے بین الاقوامی سطح پر کوئی خاص پذیرائی حاصل نہیں ہو رہی تھی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار سے زائد مشتبہ لوگوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں ۔ ان بینک اکاؤنٹس میں موجود 35 کروڑ روپے کی رقم منجمد…

Read More