بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کا خطرہ بڑھ جا ئے گا:ہندوستانی وزیر اطلاعات ایم ونیکا نائیڈو کی دہائی

بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات ایم ونیکا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہمیں خوشامد کی سیاست ختم کرنی ہو گی، مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کے نتیجہ میں صرف تبدیلی مذہب ہوگا،اگر پسماندگی اور غربت کی بجائے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دی گئی تو بھارت میں ایک اور ’’ پاکستان ‘‘ بننے کا خطرہ بڑھ جائے گا ۔ بھارتی نجی ٹی وی چینل ’’انڈیا ٹی وی ‘‘ کے مطابق دستور ہند کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈا کے 1سو26ویں یوم پیدائش پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستانی…

Read More

میئر فیصل آباد مافیا کا سرغنہ نکلا‘ عہدہ سنبھالتے ہی اربوں کی اراضی پر قبضے کی کوشش

اسلام آباد (نیوزلائن)مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے میئر فیصل آباد رزاق ملک کے قبضہ مافیا کی سپرستی کرنے اور سرکاری و غیر سرکاری اراضی پر قبضے کرنے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق میئر بننے سے قبل ہی رزاق ملک ان کے بھائی منفی سرگرمیوں میں ملوث تھے جبکہ میئر شپ سنبھالتے ہی انہوں نے اس سلسلے میں کام تیز کر دیا۔ذرائع کے مطابق میئر فیصل آباد رزاق ملک اور ان کے بھائی ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی نواز ملک نے میئر شپ کا چارج…

Read More

جدہ سٹیل ملز کی فروخت کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(نیوزلائن)جدہ سٹیل ملز کی فروخت کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا ، شیزی نقوی کا بیان حلفی بھی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ ریکارڈ کے مطابق جدہ سٹیل ملز 2005 میں مبلغ 6 کروڑ 31 لاکھ روپے میں فروخت کی گئیں ۔ ریکارڈ کے مطابق ملز کی فروخت کے موقع پر چار کروڑ چوبیس لاکھ ستر ہزار ریال کی رقم ایڈوانس میں لی گئی جبکہ دو کروڑ چھ لاکھ تیس ہزار ریال معاہدے کے دو ہفتے بعد ادا کئے گئے ۔ اس موقع پر…

Read More

پاناما کیس میں بڑی پیشرفت : دوسرا قطری خط آ گیا

اسلام آباد(نیوزلائن)پاناما کیس میں بڑی پیشرفت ، ایک کے بعد دوسرا قطری خط آ گیا ۔ حسین نواز نے قطری شہزادے کا خط اور جدہ سٹیل ملز کی فروخت کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کر دیا ۔ شہزادہ جاسم نے کہا میاں محمد شریف نے 1980میں نقد بارہ ملین درہم کی سرمایہ کاری کی ۔ میاں شریف کی خواہش پر رقم کی سیٹلمنٹ کے لیے آف شور کمپنیوں کے بیئرر سرٹیفکیٹ حسین نواز کے نمائندے کو دئیے گئے ۔ پاناما کیس میں اہم موڑ ، حسین نواز کی جانب…

Read More

موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر بیگار کیمپ بن گئے

اسلام آباد(نیوزلائن)ملٹی نیشنل کمپنیاں ہونے کی دعویدار پاکستانی موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر کسی بیگار کیمپ سے کم نہیں ہیں۔ ملازمین کا استحصال کرنے میں کوئی کمپنی پیچھے نہیں ہے۔ٹیلی نار ہویا زونگ‘ موبی لنک اور وارد ہو یا یوفون اس میدان میں سبھی ایک دوسرے پر سبقت لینے میں لگے ہوئے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق پاکستان میں سرگرم تمام موبائل فون کمپنیوں کے 90فیصد ملازمین ایک ورکر کے طور پر اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ فیصل آباد‘ حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف…

Read More