فیصل آباد‘ فائرنگ کے تبادلے میں 7افراد جاں بحق‘2زخمی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے نواحی علاقے میں پانی کے تنازعہ پر فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ ٹیکسٹائل سٹی کی نواحی تحصیل تاندلیانوالہ میں تھانہ ’’کر‘‘ کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فصل کو پانی لگانے کے تنازعہ پر ایک ہی گاؤں کی دوپارٹیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر سات افرادزندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ…

Read More

غیرملکی فنڈنگ کیس‘ پی ٹی آئی کی مشکلات میں اچانک اضافہ

اسلام آباد(نیوزلائن) انتظار کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی نے 688 صفحات پر مشتمل ریکارڈ تین جلدوں کی صورت میں سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ یہ سب ریکارڈ غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے کے الزامات کے جواب میں داخل کیا گیا ہے۔ کل جو پی ٹی آئی ترجمان یہ دعوی کر رہے تھے کہ عمران خان کو سیاست کی بنیادی چیزوں کی بھی آگاہی نہیں ہے اور بنی گالہ ایک ایسا غار ہے جو ڈرگ پیڈلر کا ٹھکانہ بنا ہوا ہے اب ان کا دعوی…

Read More

پنجاب کے ایجوکیشن بورڈز میں اعلیٰ تعلیمی پوزیشنوں کی میچ فکسنگ

اسلام آباد(حامد یٰسین)فکسنگ کا ناسور کھیلوں کے بعد تعلیم میں بھی در آیا۔میچ فکسنگ کے بعد تعلیمی پوزیشن فکسنگ سکینڈل سامنے آیا ہے ۔ایسا کسی ایک علاقے میں نہیں ہو رہا بلکہ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں اعلیٰ تعلیمی پوزیشن لینے کیلئے میچ فکسنگ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔’’پوزیشن فکسنگ ‘‘میں تعلیمی بورڈز کے اعلیٰ افسران ‘ بااثر پرائیویٹ سکولز مافیا‘ اہم حکومتی شخصیات اور بیوروکریسی کے کل پرزے ملوث ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب میں تعلیمی بورڈز کی اعلیٰ پوزیشنیں میچ فکسنگ کی طرز پر پوزیشن فکسنگ کر…

Read More

سندھ اسمبلی نے نواز شریف سے مستعفی ہونے کی قرارداد منظورکرلی

کراچی(نیوزلائن)سندھ اسمبلی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے استعفیٰ کی قراردار کثرت رائے سے منظور کر لی، قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن خیر النساءمغل کی جانب سے پیش کی گئی۔وزیراعظم کے استعفے کے لئے پیش کردہ قرارداد پر پیپلزپارٹی کے علاوہ تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارکان نے بھی حمایت میں ووٹ دیا اور مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ نون کی جانب سے ایوان کی کارروائی کا واک آوٹ کیا گیا۔ جب کہ قرارداد میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی…

Read More

پنجاب کے ایجوکیشن بورڈز میں اعلیٰ تعلیمی پوزیشنوں کی میچ فکسنگ

لاہور(نیوزلائن)اینکر خواتین و حضرات یوں تو ٹی وی پر بیٹھ کر روز اپنے آپ کو نیک نام ثابت کرتے ہوئے ساری قوم کو بھاشن دیتے ہیں لیکن خود ان کی ذات کیسی ہے اس کا اندازہ آپ کو یہ خبر پڑھ کر ہوگا- معروف اینکر غریدہ فاروقی نے اپنے گھر کام کرنے والی لڑکی کو یرغمال بنا لیا ہے اور لڑکی کے والدین منتیں کررہے ہیں کہ ان کی بچی کو واپس کیا جائے جبکہ غریدہ فاروقی انہیں ننگی گالیاں دیتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جرات ہے تو بچی…

Read More