خان صاحب! میں بھی کسی کام کی نہیں

میں کتنی احمق اور بے وقوف تھی۔ میں نے اپنے باپ سے جھگڑا کیا‘ بھائیوں کی مخالفت کی‘ سہیلیوں کو ناراض کیاکیونکہ میں پی ٹی آئی کی حامی تھی۔ میں اُس تبدیلی کی حامی تھی جو میرے ملک میں بہار کا جھونکا ثابت ہو۔ میں نواز شریف کے خلاف تھی‘ میں سٹیٹس کو کے خلاف تھی‘ میں کرپشن کے خلاف تھی۔ لیکن میں ایک عام ورکر تھی۔میرے گھر کا ماحول مجھے اجازت نہیں دیتا تھا کہ میں کسی سیاسی جلسے میں جاؤں لیکن اس کے باوجود میری ہر دعا عمران…

Read More

کون سے قرض اُتارے ہیں

یہ تاریخ کا جبر نہیں تو پھر کیا ہے؟ پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ نے پاکستان کی سیاست میں وہ آشوب محشر بپا کیا ہے کہ جس میں مسلم لیگ(ن) کی آشفتہ نوائی اس کی مزید رسوائی کا باعث بن رہی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے ذوالفقار علی بھٹو سے تشبیہ دی جارہی ہے اور مریم صفدر کو محترمہ بینظیر بھٹو سے ملایا جارہا ہے۔ اس ناچیز کو نواز شریف کی…

Read More

فاطمہ جناح کی پراسرار موت‘قتل کی تحقیقات سردخانے کی نذر

محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جناح صاحب کی وفات کے بعد انہیں سیاست سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت کی حکومت اور انتظامیہ کسی صورت بھی نہیں چاہتی تھی کہ فاطمہ جناح…

Read More

ہوس کے پجاری مرد

ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ آذﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﮩﺖ ہوﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ہوﺱ ﺍﺗﻨﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺣﺎﺟﺮﮦ…

Read More

جمشید دستی کا جرم ‘ جو شریفوں کیلئے ناقابل برداشت بن گیا

مظفرگڑھ کے جمشید دستی کو پولیس وین میں روتے دیکھ کر ایک نہیں کئی دن یاد آئے‘ اگرچہ جمشید دستی میرے پسندیدہ کبھی نہیں رہے۔ وجوہات بہت ہیں لیکن اس وقت وہ مشکل میں ہیں لہٰذا ان کی خامیوں پر پھر کبھی لکھ لیں گے۔ خیال آیا انسان کتنی جلدی بدل جاتے ہیں۔ انسان کے اندر بھول جانے کی خوبی خدا نے نہ رکھی ہوتی تو شاید پاگل ہو جاتا۔ یہ بھول جانے کا ہی کمال ہے کہ انسان اپنے دکھ بھی بھول جاتا ہے بلکہ جن دکھوں سے گزرا…

Read More