مریم نواز اور عمران خان کی غیرقانونی ایڈورٹائزنگ

قانون کی عمل داری کیلئے کوشاں مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نوازسوشل میڈیا کنونشن کے نام پر تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسہ عام کرنے کیلئے آ ئیں۔ قانون کی حکمرانی کا نعرہ مستانہ بلند کرنے والے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی پارٹی کو ممبر شپ کیمپوں کا جائزہ لینے کے نام پر شہر میں ریلی نکالنے کیلئے آ گئے۔ دونوں قومی رہنماؤں کے استقبال کیلئے ان کی پارٹی فرش راہ کئے موجود تھی۔ فیصل آباد میں…

Read More

سینٹ الیکشن: پیپلز پارٹی نے سیاسی منظر نامہ ہی بدل ڈالا

تجزیہ :حامد یٰسین سینٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی نے سیاسی منظر نامہ ہی بدل ڈالا ہے۔کرشنا کماری‘ انور لعل دین‘ جیسے چہرے سینٹ میں پہنچا کر پی پی پی نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ ہی محکوم طبقات کی واحد نمائندہ جماعت ہے۔ سینٹ کیلئے پی پی پی سے بہتر چہرے کسی نے نہیں دئیے۔ مسلم لیگ ن کے پنجاب سے ٹیکنوکریٹ منتخب ہونے والے دونوں سینیٹرز ایسے ہیں کہ جمہوریت سے ہی اعتبار اٹھنے لگتا ہے۔ اسحاق ڈار اشتہاری تھے اور عدالت کو مطلوب تھے ۔ مگر اس کے…

Read More

نواز شریف کاجڑوانولہ جلسہ : ن لیگ کی کمزوریاں عیاں ہوگئیں

فیصل آباد میں ن لیگ کیلئے بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال پر احمد یٰسین کا تبصرہ فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا جلسہ فلاپ ہونے اور جلسے کیلئے ارکان اسمبلی کے بندے اکٹھے نہ کرسکنے سے مقامی طور پر ن لیگ اور اس کے ارکان اسمبلی کی کمزوری بری طرح بے نقاب ہوئی ہے۔عوام کا بڑا اجتماع کرنے کیلئے صوبائی وزیر قانون سمیت ن لیگ کے اہم ارکان اسمبلی خاصے متحرک رہے مگر انہیں خاطر خواہ کامیابی نہ حاصل ہو سکی۔…

Read More

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی آڑ میں خواتین کا استعمال

  اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے نکاح کے متعلق پیش کیا جانے والا فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ اسلام کی نظر میں نکاح محض انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ۔ جس طرح انسان کی بہت سی فطری ضروریات ہیں اسی طرح نکاح بھی ایک اہم فطری انسانی ضرورت ہے۔ تاہم اس اہم فطری ضرورت کو جائزاور مہذب طریقے کے ساتھ پوراکرنے ک لئے نکاح کوانسانی بقا وتحفظ کے لیے ضروری بتایا گیا۔ اسلام نے نکاح…

Read More

تبدیل ہوتا پنجابی کلچر: پکے ڈیرے اورکچے لوگ

قوموں کی ثقافت ہی ان کا ورثہ ہوتی ہے اور زندہ اقوام اپنے ان انمول اثاثوں کو تا حیات دل سے لگائے رکھتی ہیں تاریخ کے طالب علم ہمشہ یہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ جسے ان سے پہلے والوں نے ان تک اپنے بڑوں کی ثقافت کو من و عن پنچایا ہے اسی طرح وہ بھی ثقافت کی اس امانت کو اپنی آئندہ نسل تک منتقل کردیں اس کام میں ہمشہ پڑھے لکھے لوگوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اپنے کلچر کو کتابی شکل میں محفوظ کرتے…

Read More