پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزلائن) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول کر وزیر اعظم کو پڑھنے کیلئے دی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کی ۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزعدالت…

Read More

نوازشریف کی نااہلی اور استعفیٰ پر ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پانامہ لیکس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ممکنہ نا اہلی کے بعد پارٹی قیادت کی جانب سے نئے وزیر اعظم کے نام بارے ایک اور حیران کن انکشاف ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی عارف نظامی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی ممکنہ نا اہلی کے باعث پلان بی پر…

Read More

پانامہ کیس‘ نواز شریف کیخلاف ثبوت مکمل‘ نااہلی کا امکان

اسلام آباد(نیوزلائن) پانامہ لیکس کیس میں سنگین مسائل سے دوچار مسلم لیگ (ن ) اور پریشانی میں پھنسے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دبئی کی لاء فرم نے کیپیٹل ایف زی ای میں وزیراعظم کی جانب سے ملازمت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی اہم سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران خصوصی بینچ کو دبئی کی لاء فرم کی جانب سے خصوصی دستاویز فراہم کی گئی۔ دستاویز میں لاء فرم نے تصدیق کی ہے کہ…

Read More

نواز، شہباز، ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے استعفیٰ نہ دینے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، وکلا نیشنل ایکشن کمیٹی کے سربراہ آفتاب باجوہ کے مطابق کمیٹی ارکان کے ساتھ رابطے کے بعد ملک گیر ہڑتا ل کا فیصلہ کیاگیا جس کے مطابق بدھ کو ملک بھر کی عدالتوں وکلا پیش نہیں…

Read More

راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نہیں بنے، مشیرخارجہ

اسلام آباد(نیوزلائن) مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور ناہی سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔سینیٹ میں سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد پر مشیرخارجہ نے اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ اسلامی اتحادی فوج کا قیام تاحال عمل میں نہیں آیا، وہاں انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ ہورہی ہے ، سابق آرمی چیف راحیل شریف بھی تاحال اتحادی فوج کے سربراہ نہیں بنے، ٹی او آرز پر مشاورت کرنے…

Read More