سیون نیوز کے مالکان کا گارڈز کے ذریعے صحافیوں پر تشدد‘ کئی گھنٹے قید کئے رکھا

لاہور(ایم ایس ٹیپو)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بعد میڈیا ورکرز کو سیون نیوزکے گارڈز نے چینل مالکان کے حکم پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ گارڈز مافیا نے مالکان کا ’’حکم‘‘ ملتے ہی صحافیوں کو آڑے ہاتھون لیا اور مار مار کر بھرکس نکال دیا۔ تشدد سے آٹھ ورکر زخمی ہوئے۔ تشدد کے بعد سیون نیوز کے ہیڈ آفس کے دو شفٹوں کے ڈیڑھ سو سے زائد ورکرز کو دفاتر کو تالے لگا کر قید کر لیا گیا۔ معاملے کا علم ہونے پر شہر بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد…

Read More

فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر تشددکے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر زرعی یونیورسٹی کے گارڈز کے تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاج کی کال پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر دی تھی۔ ملک کے مختلف شہروں میں یوجیز نے احتجاجی مظاہرے کئے اور تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لاہور…

Read More

فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر تشدد‘پی ایف یو جے کی ملک بھر میں احتجاج کی کال

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور دیگر تمام صحافتی تنظیموں نے فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پالے غنڈوں اور ’’گلو بٹ‘‘ گارڈز کے تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور انہیں فوری ان کے عہدوں سے معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ‘ پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر فہیم گوہر بٹ‘ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن منصور ‘ اسلام آباد راولپنڈی یونین آف جرنلسٹس…

Read More

رانا ثناء اللہ میرا کزن ہے‘ میڈیا میرا کچھ نہیں اکھاڑ سکتا‘ وی سی زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیر قانون میرا کزن ہے۔ مجھے میڈیا سمیت کسی کی پرواہ نہیں ہے اور میڈیا میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ جامعہ زرعیہ کے وی سی نے ایک نجی ٹی و ی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں رانا ثناء اللہ کا کزن ہوں ‘مجھے میڈیا سمیت کسی کی پرواہ نہیں ہے۔ میرے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی ، میڈیا سمیت کوئی بھی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ زرعی یونیورسٹی میں…

Read More

زرعی یونیورسٹی کے’’سرکاری گلو بٹوں‘‘کا میڈیا پر دھاوا‘ 18میڈیا ورکر شدید زخمی

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کے حکم پر یونیورسٹی کے ’’گلو بٹ ‘‘عملہ نے میڈیا نمائندگان پر دھاوا بول دیا۔ مار مار کر میڈیا نمائندگان کا بھرکس نکال دیا۔18میڈیا ورکر شدیدزخمی ہوگئے جبکہ سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی اور کار کو ’’گلو بٹ ‘‘ گارڈز نے ’’گلو بٹ‘‘ سٹائل میں تباہ و برباد کر دیا۔نیوزلائن کے مطابق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سامنے جامعہ کے مین گیٹ سے 100میٹر دور سماء ٹی وی کی فیصل آباد کی ٹیم ایک ایشو پر لائیو کوریج کر…

Read More