پی ٹی آئی میں دو خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کا اعتراف

اسلام آباد(نیوزلائن)عائشہ گلا لئی کی جانب سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر لگائے گئے سنگین الزامات نے ملکی سیاست میں ایک بھونچال مچ گیا ۔ عمران خان نے پارٹی کی 2 خواتین کی جانب سے حراساں کیے جانے کی شکایات کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا گیا ہے۔ انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات سراسر بے بنیاد ہیں۔عائشہ گلالئی کے الزامات…

Read More

بلاول کا گلالئی کیس جنسی ہراساں قانون کے تحت حل کرنے کا مطالبہ

کراچی(نیوزلائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت ملک بھر میں اپنے الوداعی دورے کر رہے ہیں ، میڈٰیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف الیکشن سے فرار ہوگئے ہیں جو درست نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے ہمیں آمروں کے لائے ہوئے قوانین میں تبدیلی لانا ہوگی ، آمروں کے یہی قوانین تھے جس کی وجہ سے میرے والد آصف علی زرداری نے 11 سال جیل میں گزارے…

Read More

شاہد خاقان عباسی کی 47 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزلائن)ایوان صدرمیں نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے 47 رکنی وفاقی کابینہ سے عہدوں کا حلف لیا۔ نیوزلائن کے مطابق ایوان صدرمیں 46 رکنی وفاقی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان سے حلف لیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کےارکان کی تعداد 47 ہے جس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، سعدرفیق، عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیرہوں گے۔ وفاقی وزرا میں خرم دستگیر، راناتنویر، اکرم درانی، سکندرحیات بوسن، پیر صدرالدین،…

Read More

عمران خان بدکردار ہے،اسکے ہاتھوں خواتین کی عزت محفوظ نہیں، گلالئی

پشاور(نیوزلائن)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف الزامات کی پٹاری کھولتے ہوئے پارٹی چھوڑدی۔ عائشہ گلالئی کہتی ہیں جہازوں میں بیٹھنے والا غریبوں کی بات کرتا ہے، جس شخص کے ہاتھوں عزتیں محفوظ نہیں، وہ آج لیڈر بنا ہوا ہے، عمران نیازی کی حرکتوں پر پختون قوم انہیں معاف نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ این اے ون کا ٹکٹ اور جلسے میں تقریر کا موقع نہ ملنے…

Read More

ثنا اللہ نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننےکی مخالفت کر دی

لاہور(نیوزلائن)سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے میں میاں نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) ہیجان کی کیفیت میں مبتلا ہو گئی ہے۔ ایک طرف پارٹی قیادت وزرات عظمیٰ کےلئے شریف خاندان کے باہر سے کسی کو نامزد کرنے کا رسک نہیں لے رہی دوسری جانب شہباز شریف کے وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کی صورت میں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن کو درپیش خطرات پر بھی گہری نظر رکھئی جا رہی ہے۔ ان سب حالات کے تناظر…

Read More