بارشوں نے تباہی مچا دی،16 افراد جاں بحق، فصلیں تباہ، ندی نالوں میں طغیانی

لاہور(نیوزلائن) ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی اور مخلتف حادثات و واقعات میں بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ میانوالی میں انڈر پاس پانی سے بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ سے بلند ہو…

Read More

سوشل میڈیا کا کمال‘ بیٹی کی رومانٹک ویڈیو سالوں بعد والد تک پہنچ گئی

ممبئی(نیوزلائن)سوشل میڈیا پر ڈالی گئی رومانٹک جوڑے کی رومانس کی ویڈیو گھومتی گھماتی عرصے بعد لڑکی کے والد تک پہنچ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں ایک رومانٹک جوڑا دنیا سے چھپ کر رومانس میں مصروف تھا کہ مال کے ایک ورکر نے دونوں کی ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈال دی ۔ جو واقعہ کے کئی سالوں بعد گھومتی گھماتی لڑکی کے والد تک پہنچ گئی۔لڑکی کا والد یہ دیکھ کر سٹپٹا گیا مگر کر کچھ نہیں سکتا تھا۔لڑکی کے والد نے لڑکے خلاف قانونی…

Read More

نوجوان لڑکیوں کو جنسی ہراساں کرنے والا 81سالہ امام مسجد پکڑا گیا

اسلام آباد(نیوزلائن) نوجوان لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جُرم میں برطانیہ کے ایک امام کو 13 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیوزلائن کے مطابق کارڈف کی ایک مسجد کے امام محمد حاجی صدیق پر نوجوان لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا فرد جُرم عائد کرتے ہوئے انہیں 13 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔81سالہ حاجی صدیق نوجوان لڑکیوں کو قرآن پاک پڑھانے کے لیے اپنے پاس بٹھاتا اور جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا۔یہی نہیں بلکہ غلطی کرنے پر لڑکیوں کو تھپڑ رسید کرنا…

Read More

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی زہر بنانے والوں سے خفیہ ڈیل

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زہر بنا کر عوام کی رگوں میں گھولنے والوں سے خفیہ ڈیل کر لی۔ زہریلا گھی بنانے والے سرمایہ داروں کو زہریلا گھی مارکیٹ میں فروخت کرنے اور عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دیدی گئی۔ڈی جی صرف دکھاوے کیلئے چھوٹے دکانداروں اور غریبوں کیخلاف کارروائیاں کرکے نمبر ٹانگنے میں مصروف ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اپنے اصل فرض کو بھلا کر غریب دکانداروں اور چھوٹے خوانچہ فروشوں ‘ بیکریوں ‘ پرچون فروشوں‘ دودھ فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے…

Read More

نوازشریف کے سمدھی کی خفیہ دوسری شادی‘ کلثوم نوازناراض

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے سمدھی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور دوسری شادی کر رکھی ہے اور وہ بھی ایک ن لیگی خاتون رکن قومی اسمبلی سے ‘ اپنے سمدھی کی اس خفیہ شادی پر خاتون اول بیگم کلثوم نواز شدید ناراض ہیں اور خفیہ شادی کے بعد سے اب تک اپنے سمدھی کو بلاتی نہیں ہیں، یہ انکشاف کیا ہے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سنیئر صحافی نے۔ ماضی میں اسی پروگرام…

Read More