کراچی میں تیسری عالمی صوفی کانفرنس کا آغاز ہو گیا

کراچی(نیوزلائن)شہر قائد میں میں دو روزہ صوفی کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ مقامی ہوٹل میں تیسری عالمی صوفی کانفرنس کا افتتاح چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیا۔ کانفرنس میں ملکی اور غیرملکی مندوبین نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ صوفیوں کی سر زمین ہے، دہشتگر صوفیوں کے پیغام سے ڈرتے ہیں، جبھی انکے مزاروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوفی ازم کا پیغام ہر…

Read More

معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے

لاہور(نیوزلائن)بالی ووڈ میں منفرد کردار نگاری کے حوالے سے شہرت پانے والے سپرسٹار ونود کھنہ بھی موت کے ہاتھوں زندگی کی جنگ ہار گئے ۔ ونود کھنہ نے 1968 میں فلم من کا میت سے کیریئر کا آغاز کیا اور کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کئے ۔ ان کی آخری ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم دبنگ ٹو تھی جس میں انہوں نے اداکار سلمان خان کے والد کا کردار ادا کیا تھا ۔ 1971 میں ونود کھنہ نے ہیرو کی بجائے متنوع کردار نگاری کیلئے منفی کردار ادا کرنے…

Read More

بھارتی فلم انڈسٹری پر غیرملکی فنکاروں کا راج

ممبئی(نیوزلائن)بھارتی فلم انڈسٹری ”بالی وڈ“ پر زیادہ تر ایسے فنکار حکمرانی کر رہے ہیں جو کہ بھارتی شہری ہی نہیں ہیں یا وہ بھارتی شہریت ترک اور ترک سکونت کرکے بھارت سے باہر جا چکے ہیں۔غیرملکی ہونے کے باوجود ان فنکاروں کی پہچان بھارت اور بھارتی فلم انڈسٹری ہی بنی ایسے فنکاروں میں سر فہرست نام دپیکا پڈکون کا ہے۔ 2007 میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی پہلی ہی فلم…

Read More

پاک چائنہ کتب میلے کے دوران معروف شاعرہ اسٹیج سے گر کر جاں بحق

اسلام آباد(نیوزلائن)اسلام آباد میں منعقدہ قومی کتب میلے میں سٹیج سے گر کر جاں بحق ہونے والی شاعرہ فرزانہ ناز کو راولپنڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک چائنہ فرینڈ شپ ہال میں جاری کتب میلے کے اختتامی تقریب کے دوران 12فٹ اونچے سٹیج سے گر کر زخمی ہونے والی مصنفہ اور شاعرہ فرزانہ ناز ہسپتال میں دم توڑ گئی تھیں جنہیں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سٹیج سے گرنے کے باعث انکے سر اور ریڑھ کی ہڈی پر شدید چوٹیں آئی تھیں جس…

Read More

عالیہ بھٹ نے امیتابھ اور عامر کیساتھ فلم ٹھکرادی

ممبئی(نیوزلائن)بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار و اداکارائیں امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں اور کئی سینئر اداکار بھی دونوں اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کو خوش قسمتی قرار دیتے ہیں لیکن اب اداکارہ عالیہ بھٹ کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کو بالی ووڈ اسٹار…

Read More