میونسپل حدود میں مویشی رکھنے والوں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈوےژنل کمشنر/اےڈمنسٹرےٹر مےونسپل کارپورےشن فےصل آباد محمود جاوےدبھٹی کی ہداےات پر شہر سے گائے/بھےنسوں کے انخلاکےلئے باقاعدہ آپرےشن سوموار19،اگست سے شروع کےا جائے گا۔چےف آفےسر مےونسپل کارپورےشن سردار نصےر نے خبردار کےا ہے کہ مالکان اپنے موےشی رضا کارانہ طور پر شہر سے باہر منتقل کر لےں بصورت دےگر آپرےشن کے دوران شہری علاقے مےں پائے جانے والے موےشی بحق سرکارضبط کرلئے جائےں گے۔انہوں نے کہا کہ شہری علاقوں سے موےشےوں کے انخلاءکے لئے آپرےشن پر بلاامتےاز عملدرآمد کےا جائے گا اس ضمن مےں کسی سے کوئی رعاےت نہےں ہوگی کےونکہ شہری علاقوں مےں بھےنسوں/گائے وغےرہ کی موجودگی مےں سےورےج لائٹس بند ہونے اور گندگی و آلودگی کے مسائل پےدا ہوتے ہےں لہذا شہرےوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے اورےوٹےلٹی سروسز کو بحال رکھنے کے سلسلے مےں شہری علاقوں سے موےشےوں کا انخلاناگزےر ہے اس سلسلے مےں لوکل گورنمنٹ قوانےن کا اطلاق کےا جائے گا۔

Related posts