فیصل آباد کے 3 ایم پی اے بھی ن لیگ کے غداروں میں شامل

فیصل آباد(احمد یٰسین)شہباز شریف سے غداری کرکے چوہدری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا ووٹ دینے والے ن لیگ کے 15غداروں میں سے تین فیصل آباد کے ایم پی اے بھی شامل ہیں۔تینوں ایم پی اے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں اور ان میں سے دو مشرف دور میں ق لیگ میں بھی شامل رہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں ووٹ دینے والوں میں مسلم لیگ ن کے فیصل آباد کے تین…

Read More