ورکرز ویلفیئر سکولز کے گارڈز 4 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

فیصل آباد(نیوزلائن)پرنسپل خود گرمیوں کی چھٹیاں اور عید کی تین کی بجائے چار چھٹیاں مناتے رہے جبکہ ورکرز ویلفیئر سکولز فیصل آباد کے گارڈز چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں اور عید بھی ان کی پھیکی ہی گزری ۔ پرنسپلز مزے سے گھر بیٹھے عید کی اضافی چھٹیاں منانے کا پروگرام بناتے رہے جبکہ گارڈز اپنے گھر چلانے کیلئے بھیک مانگتے رہے۔ نیوزلائن کے مطابق ورکر ویلفئیر سکولز (بوائز اینڈ گرلز) کے گارڈز چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں اور عید کے موقع پر بھی ان کے گھروں…

Read More

ورکرز ویلفیئر سکولز میں عید کے تیسرے دن بھی چھٹی

فیصل آباد(نیوزلائن)ورکرز ویلفیئرسکولز فیصل آباد کے پرنسپلزنے حکومتی احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے سکولز کے بچوں کو عید کے تیسرے دن کی چھٹی اپنی طرف سے دیدی۔ نیوزلائن کے مطابق ورکرز ویلفیئرسکولز فیصل آباد عید کے تیسرے دن بندر ہی رہے۔ سرکاری چھٹی نہ ہونے کے باوجود سکول پرنسپلز نے شاہانہ انداز اختیار کرتے ہوئے بچوں کو عید کے تیسرے دن کی چھٹی عنائت فرما دی۔ تیسرے دن اساتذہ خود بھی تشریف نہ لائے جبکہ ایک چوکیدار گیٹ پر کھڑا کردیا گیا جسے بھولے چوکےآنیوالے بچوں کو چھٹی کی اطلاع کرنے…

Read More

مولوی کی مداخلت سے مرغوں پر لڑائی’’ مذہبی جنگ ‘‘بن گئی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے نواحی علاقے میں دو طاقتور گروپوں کے لیڈرز کے مابین مرغ کو موٹرسائیکل کی ٹکر سے زخمی کرنے سے شروع ہونیوالاتنازعہ ایک مولوی کی مداخلت سے ’’مذہبی جنگ ‘‘میں بدل گیا۔ متحارب گروپوں کے مابین فائرنگ سے درجن بھر افراد زخمی ہوگئے۔ اندھا دھند فائرنگ سے علاقے کئی گھنٹے تک میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔ ایک اقلیتی مذہبی گروپ کی عبادت گاہ کو نذر آتش کردیا گیا ۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ مقامی پولیس کے ناکام ہونے پر…

Read More