فیصل آباد کے 473 سکول صفحہ ہستی سے غائبٗ زمینوں پر قبضہ

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے 473سکول صفحہ ہستی سے ہی غائب کر دئے گئے۔ زمین پر ان کا وجود ہے اور نہ فائلوں میں ہی ان کے وجود بارے کوئی ریکارڈ مل رہا ہے۔ پراسرار موت کا شکار کئے جانے والے ان سکولوں میں سے متعدد کی ملکیتی اراضی کو مال مفت سمجھ کر مافیاز نے قبضہ جما لیا ہے۔سکولوں کی کئی بے نامی اراضی پر مافیاز آنکھیں لگائے بیٹھے ہیں اور مستقبل قریب میں اس پر بھی قبضہ جمانے کے تیاریاں کئے بیٹھے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق محکمہ تعلیم…

Read More

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن : فواد اور شہباز شریف کیخلاف شکنجہ مزید تنگ

لاہور (مفرخ ٹیپو)آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کی نیب انکوائری میں مزید پیشرفت ہوئی ہے ‘گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اور سابق ایم ڈی انجینئرنگ سروسز کرامت اللہ چودھری نے نیب کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ۔ جس سے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزریر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کیخلاف شکنجہ مزید تنگ ہو گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں نیب کی تحقیقات مزید آگے بڑھی ہیں۔ گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ نے بھی فواد حسن…

Read More

وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز ختم کردئیے

اسلام آباد(نیوزلائن)وفاقی کابینہ نے صدر ‘ وزیر اعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دئیے ہیں ۔ ملک بھر میں کچی آبادیوں کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے ٹاسک فورس بنائی جائیگی ٗتمام ماس ٹرانزٹ منصوبوں جیسے ملتان ، اسلام آباد ،لاہورمیٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں کا فورنزک آڈٹ ہوگا۔ٗضرورت پڑی تو ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات کا دائرہ پھیلایا جائیگا ٗایماین ایز کے تمام ترقیاتی منصوبے پارلیمان میں ڈسکس ہوں گے ‘وزیر اعظم خصوصی جہاز استعمال نہیں کرینگے ٗ وزراء اور سرکاری افسران کے فرسٹ…

Read More