حاملہ خواتین کو ڈلیوری سے48گھنٹے قبل ہسپتال داخل کرنے کا حکم

فیصل آباد(نیوزلائن) حکومت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو ڈلیوری سے 48گھنٹے قبل داخل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ہسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم کرکے اطلاع پر ایمبولینس فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ہسپتالوں میں لیبرروم تک پہنچنے سے قبل ہی نومولود بچوں کی پیدائش کے پے درپے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیچنگ وڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز‘تحصیل ہیڈ کوارٹرز‘ بنیادی ہیلتھ یونٹس ودیگر میں قائم لیبررومز کے قریب حاملہ خواتین کے خصوصی کاؤنٹر قائم کرتے ہوئے وہاں پر تین…

Read More

گرین پاکستان:محکموں کو ٹارگٹ سے زائد پودے لگانے کا حکم

فیصل آباد (نیوزلائن) کمشنر آصف اقبال چوہدری نے ہدایت کی کہ موجودہ حکومت کے ’’ پلانٹ فار پاکستان ‘‘پروگرام کے تحت ڈویژن بھر میں شجرکاری کی تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے اور ٹارگٹ سے زیادہ پودے لگانے کیلئے ہر ممکن وسائل اور توانائیاں بروئے کار لائی جائیں تاکہ گرین پاکستان کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہو سکے ۔ انہوں نے یہ بات شجرکاری مہم کے سلسلے میں محکمانہ ٹارگٹ پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع…

Read More

زرعی یونیورسٹی میں معیاری تعلیم یقینی بنائیں گے:ڈاکٹر ظفراقبال

فیصل آباد (نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے کہا ہے کہ نوجوان محققین عام آدمی کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے ان کا دیرپا اور پائیدار حل تلاش کرنے کیلئے اپنی توانائیاں صرف کریں تاکہ ملک میں بہترگورننس سسٹم یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا معیار زندگی بلند کیا جا سکے۔ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس و ٹیچنگ ریسورس سنٹر کے زیراہتمام ویڈیوکانفرنس روم میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ٹیچنگ اسسٹنٹس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر نے تدریسی سٹاف پر زور دیا کہ نوجوانوں کوتحقیقات کیلئے…

Read More

عوام کو ذلیل کرنا حکومت کا 100 دن کا ایجنڈا ہے:خالدہ منصور

فیصل آباد (نیوز لائن) سٹی صدر مسلم لیگ ( ن) خواتین ونگ ایم پی اے خالدہ منصور نے کہا ہے کہ بجلی کی اوور بلنگ اور بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کئے مگر موجودہ جعلی مینڈیٹ کی حکومت نے عام صارفین کا ہزاروں روپے بجلی کے بلز بھیج کر عوا م کو ایک نئے عذاب میں مبتلا کر دیا ہے اور نہ ہی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے کوئی موثر اقدامات کئے…

Read More

ایس ایچ اوز کی تعیناتی ٹیکنیکل بنیادوں پر کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

فیصل آباد(نیوزلائن)تھانیداروں کی تعیناتی کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دید ی گئی۔سی پی اوفیصل آباداشفاق احمدخان کی طرف سے اہلیت کے حامل پولیس ملازمین کوایس ایچ اوتعینات کرنے کے لئے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی ’’اوایس آئی ‘‘کی وساطت سے سفارشات سی پی اوکوارسال کریگی۔بیان کیاجاتاہے کہ ایس ایچ اوکے عہدے پرتعیناتی کے لئے پولیس ملازمین کی ساکھ، پیشہ وارانہ کارکردگی اورمجازاتھارٹی کا جاری کردہ ایس اوپی بھی ملحوظ خاطررکھاجائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی تشکیل دینے کافیصلہ سفارشی عمل کی حوصلہ شکنی بالخصوص…

Read More

آئی ایم ایف – تحریر: شفقت ندیم

آئی ایم ایف نے تو ہماری آئیز کے ساتھ ساتھ ہائی بھی نکال دی ہے۔ اب تو قرضوں کا حجم ہمارے مولانا کے پیٹ کی طرح اتنا بڑھ گیا ہے کہ پوری قوم نے ہائی ڈیبٹ (مزید قرضے) کا ورد کرنا شروع کر دیا ہے۔شروع دن سے ہماری یہ روایت رہی ہے کہ ہمارے صاحبان اختیارفی الفور فارن ڈیبٹ کے لئے فوراًسامان سفر باندھ کر ایف کی جگہ سی کا استعمال عمل میں لاتے ہوئے امریکی یاترا کے لئے روانہ ہو جاتے ہیں اور واپسی پربوئنگ جس جس ملک کے…

Read More

یوم دفاع …. ہمیں پیار ہے پاکستان سے – تحریر: سبحان علی

چھے ستمبر ہماری قومی و عسکری تاریخ کا انتہائی اہم اور یاد گار دن ہے جو ہمیں ان ایام کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کی بہادر فوج اور پوری قوم نے متحد ہو کر بھارتی جارحیت کے خلاف اپنی آزادی اور قومی وقار کا دفاع کیاتھا اور یہ وہ موقع تھا جب پاکستانی قوم نے اپنی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ کیا اور ایسے مشترکہ جدوجہد کی جو آنے والی نسلوں کے لئے ہمیشہ مشعل راہ کا کام کرتی رہے گی ۔ یوں تو ہم…

Read More