پنجاب :اخبارات کو سرکاری اشتہارات میں 500کھرب کی کرپشن

فیصل آباد(احمد یٰسین)مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے اخبارات کو دئیے گئے اشتہارات میں 500کھرب سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کی سرکار دس برس تک مختلف اخبارات کو زائد نرخوں پر‘ بوگس ریٹ کارڈ پر اشتہارات جاری کرتی رہی۔قومی خزانے کو 500کھرب کا نقصان پہنچاتی رہی۔ قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے میں براہ راست سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف ملوث پائے جارہے ہیں جو اپنے دور میں وزیر اطلاعات بھی خود ہی…

Read More

تبدیلی کہاں آئی: تحریک انصاف نے ن لیگ کا’’ پٹوار کلچر‘‘ اپنا لیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)مسلم لیگ ن کے پٹواری کلچر کو اب پاکستان تحریک انصاف نے اپنا لیاہے۔ ن لیگی پٹواریوں کو اپنے اپنے علاقوں میں لگوانے اور ان کے ذریعے لوٹ مار کرنے کے منصوبے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بنانے لگے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے پٹواریوں اور تھانیداروں کے تبادلوں کیلئے سفارشیں ’’چٹوں‘‘کے ڈھیرلگنے لگے ہیں۔ سرکاری افسران تسلیم کرتے ہیں تو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور نہیں مانتے تو پی ٹی آئی رہنماؤں کے عتاب کا شکار ہوتے ہیں۔ نیوزلائن کے…

Read More

ایف ڈی اے نے راتوں رات 3درجن کالونیوں کی منظوری دیدی

فیصل آباد(نیوزلائن)ایف ڈی اے نے راتوں رات تین درجن سے زائد کالونیوں کی منظوری دیدی۔ ایف ڈی اے کی منظور رکردہ رہائشی سکیموں میں میں سے پچاس فیصد سے بھی زائد کالونیاں خود ایف دی اے کے بنائے گئے قوانین پر پورا نہیں اترتیں۔ ان کی منظور کیسے ہو گئی اس حوالے سے ایف ڈی اے حکام خاموش ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راتوں رات تین درجن سے زائد رہائشی سکیموں کی اچانک منظوری دینے کا اعلان کردیا ہے۔ منظور کی گئی رہائشی سکیموں میں سے…

Read More