ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن :چوہدری انور گروپ کو عبرتناک شکست

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔عرصے سے ریجنل کرکٹ اور پی سی بی کے معاملات پر چھائے ہوئے چوہدری انور گروپ کو الیکشن میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور رانا انیس گروپ نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا۔نیوزلائن کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے الیکشن کیلئے پولنگ اقبال اسٹیڈیم میں کروائی گئی ۔انتخابی عمل میں ضلع کے 52 رجسٹرڈ کلبوں نے حصہ لیا اور قیادت کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی استعمال کیا۔الیکشن میں…

Read More

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے سلیکشن نما الیکشن کا عمل جاری

فیصل آباد (نیوز لائن ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سلیکشن نما الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ مجلس عاملہ کی خالی ہونے والی تمام نشستوں پر چیمبر آف کامرس پر قابض گروپ نے ’’بلامقابلہ ‘‘ ہی سلیکشن مکمل کر لی ۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر ‘ سینئر نائب صدر اور نائب صدر پر انتخاب بھی بغیر پولنگ اور انتخابی عمل کے ہی مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔مجلس عاملہ کی خالی پندرہ نشستوں پر بغیر الیکشن ہی انتخاب کر لینے کا…

Read More

فیصل آباد کے تھانوں کی بوگس انسپکشن: جعلی رپورٹس کا انکشاف

فیصل آباد( عاطف چوہدری)فیصل آباد ریجن کے اعلیٰ پولیس افسران کی طرف سے تھانوں کی بوگس انسپکشن کرنے اور جعلی رپورٹس بنا کر آئی جی پنجاب کو بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بوگس انسپکشن میں ایس پی ‘ ایس ایس پی اور ڈی آئی جی سطح کے افسران کے ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پولیس افسران کے لئے لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ تھانوں کی ان فارمل اور فارمل انسپکشن (ملاحظہ و سرسری ملاحظہ ) کرتے رہیں اور اس کی رپورٹس آئی جی آفس کو…

Read More