پنجاب حکومت کی پرائیویٹ کمپنیوں سے سیاسی شخصیات فارغ

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت کی پرائیویٹ کمپنیوں سے سیاسی شخصیات کو فارغ کردیا گیا۔ فیصل آباد پارکنگ کمپنی، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، کیٹل منڈی مینجمنٹ کمپنی اور ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے بورڈز سیاسی افراد کے بغیر نئے تشکیل دیدئے گئے ۔نیوزلائن کے مطابق کیٹل منڈی مینجمنٹ کمپنی کے سربراہ کمشنر، ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے سیکرٹری انڈسٹری، پارکنگ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈپٹی کمشنر ہونگے۔ نئے بورڈز میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سمیت کسی بھی سیاسی شخصیت کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ قبل ازیں سابقہ دور حکومت…

Read More

نیا پاکستان: جی سی یونیورسٹی میں خلاف میرٹ درجنوں تعناتیاں

فیصل آباد(نیوزلائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں پروفیسر ز ،ایسوسی ایٹ پروفیسر ز ،اسسٹنٹ پروفیسر ز اور لیکچررز کی آسامیوں پر بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعیناتیوں کا انکشاف ہوا ہے یونیورسٹی انتظامیہ نے ایچ ای سی قوانین کے خلاف خود ساختہ سکرونٹی کروا کر اہلیت کے خلاف ہی نہ صرف مختلف افراد کو مختلف عہدوں پر تعینات کر دیا ہے ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ ان کو غیر قانونی ترقیوں کے بھی قابل قرار دیدیا ہے جس کی وجہ سے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کانقصان…

Read More

فیصل آباد ائیر پورٹ پر غیرملکی سے ۱۱ کلو ہیروئن برآمد

فیصل آباد(نیوزلائن) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی قطر جانے والی پرواز کے مسافر کے سامان سے 11 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی قطر کے شہر دوحا جانے والی پرواز کے ایک غیر ملکی مسافر کے سامان سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی، ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش کو ہولڈ مشینوں کی مدد سے ناکام بنایا گیا۔ مسافر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ…

Read More