فیصل آباد میں جدید دور کے سلطانہ ڈاکو کی موجودگی کا انکشاف

فیصل آباد( احمد یٰسین )برصغیر میں انگریز کا راج تھا اور جاگیر دار و سرمایہ دار صرف وہ تھے جو انگریز سرکار کے ’’پٹھو‘‘ تھے۔ 1857کی جنگ آزادی کے بعد عام ہندوستانی اور خاص طور پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہو چکا تھا ۔ مسلمان ہوں یا ہندو جاگیروں کے مالک صرف وہ تھے جنہوں نے اہل ہندوستان کیساتھ غداری کی داستانیں رقم کیں اور انگریز سرکار کا ہر ظلم و بربریت میں ساتھ دیا۔ انگریز کے ظلم کی داستانیں ہندوستان کے طول عرض میں پھیل رہی تھیں ۔…

Read More

ونٹی لیٹر – تحریر شفقت ندیم

میرے ایک دوست چائے کا اس قدر شوق رکھتے ہیں کہ جب بھی چائے کے لئے کسی کیفے کارخ کرتے تو دو چار کپ پی کر اٹھتے ۔موصوف ون ٹی لیٹر کہہ کرچُسکیاں بھری گپ شپ کا ایسا سلسلہ شروع کرتے جورات دیر تک چلتا، میں نے ایک دن اتنی چائے کی وجہ پوچھی تو جناب نے ایک لمبی گرم سانس چھوڑتے ہوئے وضاحت فرمائی کہ پہلی ایک دو باریاں تو صرف لہو گرم کرنے کے لئے ہوتی ہیں اصل ہنی مون تو بعد میں شروع ہوتا ہے مجھ جیسے…

Read More