فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے نئے عہدیداروں کی سلیکشن مکمل

فیصل آباد(نیوز لائن) فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کی سلیکشن مکمل کرلی گئی ہے۔ ضیاء علمدار حسین کو ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کا نیا صدر بننے کا اعزاز ملا ہے۔ چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار گروپ نے ان کی نامزدگی کی اور ان کے مقابلے میں کسی امیدوار کے بھی کاغذات جمع نہ ہونے دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیمبر آف کامرس کی صدارت کیلئے متعدد شخصیات سرگرم تھیں مگر چیمبر میں برسراقتدار گروپ کے سربراہ نے ضاء علمدار حسین کی نامزدگی کی ۔ متعدد شخصیات…

Read More