یوم عاشور پر موبائل سروس معطل ہوگی : آئی جی پنجاب

فیصل آباد(نیوزلائن)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب محمدطاہر کاکہناہے کہ عاشورہ محرم کے پرامن انعقادکے لئے فوج اوررینجرزکی مدد سے موثرحفاظتی انتظامات عمل میں لائے جارہے ہیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت یوم عاشورپرفیصل آباد اورجھنگ سمیت پنجاب کے 14 اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رکھی جاسکتی ہے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ تشکیل دیئے گئے محرم سکیورٹی پلان کے تحت 36ہزارمجالس اور9 ہزار سے زائد جلوسوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے پنجاب پولیس ،ایلیٹ فورس اوردیگراداروں کے ایک لاکھ کے لگ بھگ افسر اورجوان خصوصی…

Read More