پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کی بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی

فیصل آباد (ندیم جاوید)پنجاب حکومت نے تبدیلی یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی بائیومیٹرک حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے والے اور ہسپتالوں میں ڈیوٹی اوقات پورے نہ کرنے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدائت کردی گئی۔ بائیومیٹرک حاضری کا حکم خود وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیا ہے جبکہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی موجودگی چیک کرنے کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جارہی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی بائیومیٹرک حاضری ہر…

Read More

تبدیلی آگئی: ضلع کونسل کی 628ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد معطل

فیصل آباد(نیوزلائن) محکمہ لوکل گورنمنٹ نے ضلع کونسل کی 80کروڑ روپے مالیت کی 628ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد روک دیا ۔ دیہی ایریاز کی 189یونین کونسلز میں پہلے ہی گزشتہ تین ماہ سے ترقیاتی سرگرمیاں جمود کا شکار ہو چکی ہیں۔ ضلع کونسل نے اپنے زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئےاپنے ہی ذرائع آمدن سے سالانہ بجٹ میں سکیموں کی منظوری دی تھی تاکہ رورل ایریاز کی ستر فیصد آبادی کیلئے سولنگ‘ نالیوں‘ سڑکوں اور ڈرینز جیسے پروجیکٹس شروع کئے جا سکیں اور اس مقصد کیلئے بھی یونین کونسل کو 25…

Read More

کھاد و پانی کی بچت کیلئے ڈرپ اریگیشن منصوبہ میں توسیع

فیصل آباد(نیوزلائن)کھاد اور پانی کی بچت کیلئے رواں سال پنجاب میں زرعی اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کے ٹارگٹ میں اضافہ کردیاگیا گزشتہ مالی سال میں صوبہ بھر میں 15ہزار ایکٹر اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کا ٹارگٹ دیاگیا تھا مگر اس سال پنجاب میں بیس ہزار ایکٹر اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کا ٹارگٹ دیاگیا ہے اس طرح رواں مالی سال میں پانچ ہزار ایکٹر زائد اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کی جائے گی حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں بیس ہزار ایکٹر زرعی…

Read More

پولیس فورتھ شیڈول میں شامل افراد کا ڈیٹا آن لائن نہ کرسکی

فیصل آباد(نیوز لائن)انتظامیہ اور پولیس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول کے حامل افرادکا آن لائن ڈیٹا مرتب کرنے کا کام شروع نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق ہوم ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے ایک مراسلہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کو بھجوایا تھا کہ وہ ایک ملازم کوفوکل پرسن مقررکریں لیکن فیصل آباد سمیت 23 اضلاع سے فوکل پرسن تاحال تعینات نہیں کئے جا سکے ۔ دیگر اضلاع میں لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ قصور،گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، سرگودھا، میانوالی، بھکر، جھنگ، چنیوٹ، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم…

Read More