شمالی وزیرستان: آپریشن میں 7فوجی جوان شہید،9دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزلائن) شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت پاک فوج نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی اور سپیرا کنٹر میں آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے ایک…

Read More