سنٹرل جیل فیصل آباد کے 18 قیدیوں میں ایڈز کا انکشاف

فیصل آباد(نیوزلائن)سنٹرل جیل فیصل آبادکے 18 اسیرایڈزجیسے موذی مرض میں مبتلانکلے ۔اس امرکاانکشاف گزشتہ دنوں عمل میں لائی گئی ’’ سکریننگ ‘‘کے دوران ہوا۔ایڈزمیں مبتلاپائے جانے والوں میں قتل،ڈکیتی اورمنشیات کے مقدمات میں پچیس برس تک کے لئے پابندسلاسل کرائے جانے والے 15 قیدی اورحوالاتی کی حیثیت سے جیل میں رکھے گئے 3 ایسے ملزمان شامل ہیں کہ جن کے مقدمات عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔یہ امرقابل ذکرہے کہ دیگرقیدیوں کے ساتھ شب وروزگزارنے والے متاثرہ اسیران کوکسی خاص بارک میں منتقل کرنے اوران کاعلاج معالجہ کے خاطرخواہ انتظامات نہیں کئے…

Read More

زمینی پانی کے تحفظ کیلئے واٹر ایکٹ 2018ء کا مسودہ تیار

فیصل آباد(نیوز لائن) حکومت پنجاب نے فیصل آباد سمیت پانچ بڑے شہروں کی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیز کو بااختیار بنانے کیلئے میونسپل واٹر ایکٹ 2018ء کا مسودہ قانون تیار کر لیا۔جس کے تحت تمام سرکاری و نجی اداروں کو زمینی پانی کے حصول کیلئے پرمٹ حاصل کرنا لازم ہو گا۔ فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ کے آبی اداروں کو میونسپل واٹر، گراؤنڈ واٹر، بارشیپانی اور سر فس واٹر کا مکمل محافظ بنا دیا جائیگا۔ آبی سرگرمیوں کو کنٹرول و مانیٹرنگ کیلئے صوبائی سطح پر واٹر کمیشن کی…

Read More

پولیس اہلکاروں کیلئے بیماری کا علاج افسران کی اجازت سے مشروط

فیصل آباد(نیوز لائن)فیصل آباد میں پولیس ملازمین کیلئے اعلیٰ افسران سے اجازت لئے بغیر کسی بھی بیماری کا علاج کروانا بھی ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔انسانی حقوق کے’’ احترام‘‘ کی بہترین مثال قائم کرنے والا یہ حکم نامہ فیصل آباد کے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ پولیس آفیسر نے جاری کیا ہے اور اس پر عمل نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے ایک ’’اعلیٰ‘‘ تعلیم یافتہ ایس پی نے پولیس ملازمین کیلئے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ…

Read More

فیصل آباد میں جگہ جگہ قبضے: 127 غیرقانونی پارکنگ پوائنٹس

فیصل آباد(ندیم شہزاد )فیصل آباد پارکنگ کمپنی نے جگہ جگہ غیرقانونی پارکنگ پوائنٹس بنا کر شہر کا حلیہ ہی خراب کر دیا۔جبکہ غیرقانونی پارکنگ پوائنٹس بنا کر تجاوزات کی مرتکب ‘ سرکاری اراضی کا غیرقانونی استعمال کرنے اور ٹریفک میں رکاوٹ کے جرم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پارکنگ کمپنی کروڑوں روپے کی سالانہ کرپشن کیساتھ غیرقانونی پارکنگ پوائنٹس بنانے‘ سرکاری اراضی پر قبضہ جمانے اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا کھلے عام ارتکاب کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد پارکنگ کمپنی نے شہر…

Read More

فیصل آباد آرٹس کونسل سٹیج ڈراموں سے ’’جگا ٹیکس‘‘ وصول کرنے لگی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد آرٹس کونسل نے شہر کے تمام تھیٹروں میں لگنے والے سٹیج ڈراموں سے ’’جگا ٹیکس‘‘ وصول کرنا شروع کر دیا۔ خصوصی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے سٹیج ڈرامہ کے اجازت نامے میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں جبکہ ’’خصوصی ٹیکس‘‘ کیخلاف آواز اٹھانے والوں کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔نیوزلائن کے مطابق آرٹس کونسل حکام اپنے عہدے اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہئے شہر کے مختلف تھیٹروں میں لگنے والے سٹیج ڈراموں سے ’’خصوصی ٹیکس‘‘ وصول کر رہے ہیں۔خصوصی ٹیکس ہفتہ وار…

Read More

انٹی کرپشن کو’’بڑے مگرمچھوں‘‘ کیخلاف کام کرنے کا حکم

فیصل آباد(نیوزلائن)نئے ڈائریکٹر جنرل انسداد رشوت ستانی پنجاب حسین اصغر نے انٹی کرپشن حکام کو چھوٹے سرکاری ملازمین کو کرپشن کے نام پر بلیک میل کرنے کا سلسلہ بند کرنے اور بڑے مگر مچھوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم انہوں نے اپنے دورہ فیصل آباد کے دوران ریجنل آفس میں افسران سے میٹنگ کے دوران دیا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن طارق قریشی، ڈپٹی ڈائریکٹر ( انویسٹی گیشن ) حافظ احمد طارق، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل شہرام مظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زاہد مسعود نظامی، محمد اسلم…

Read More

کس کے ہاتھ پر لہو تلاش کروں – تحریر: رانا سجاد مصطفائی

مجھ سے ھر کوںٸ پوچھ رھا ھے کہ صداقت بھاںٸ کا قصور کیا تھا آخر وجہ کیا بنی اس قتل کی مجھے جب کوںٸ پوچھتا ھے صداقت خان پٹھان کون تھا میری زبان ساتھ نہیں دے پاتی آنکھیں نم ھوجاتی جزبات احساسات قابو میں نہ رھتے آخر صداقت خان شہید کون تھا یہ مجاھد عاشق رسول ﷺ محب وطن سپاھی جسکا تعلق بورے والا شہر سے تھا کسی کو پتہ نہیں تھا حق وصداقت کی صدا بلند کرنے والی تنظیم انجمن طلبا اسلام کا یہ عظیم مجاھد ھمکو اتنی جلدی…

Read More