کراچی : چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا

کراچی(نیوزلائن) پاک چین دوستی کے دشمنوں کی کراچی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی گئی، چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولس اہلکار شہید اور 3 سویلین زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد مارے گئے، مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، آپریشن مکمل کر کے قونصلیٹ عمارت کو کلیئر کر دیا گیا۔ دہشت گرد سفید رنگ کی کار میں صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب پہنچے، چینی قونصلیٹ کی طرف جانے والے راستے…

Read More

شہباز شریف دور میں جعلی مقابلے :20 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(نیوزلائن) شہباز شریف دور میں پولیس مقابلوں کے نام پر ٹارگٹ کلنگ کرنیوالے پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف جوڈیشل انکوائری میں جرم ثابت ہوگیا ۔ عدالت کے حکم پر آٹھ سال بعد 20پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزمان میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف جعلی پولیس مقابلوں میں بندے مروانے کا اعترافی بیان دینے والا سابق پولیس انسپکٹر رانا فرخ وحید بھی شامل ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے اپنے بیس پیٹی بھائیوں کیخلاف قتل کی ایف آئی…

Read More

نشے کی لت اور نوجوان نسل: تحریر عزیر خان

میری امی ابو مہینے کے اختتام پر دروازے کی راہ دیکھتی رہتی ہے کہ اج یا کل ہمارا بیٹا ہاسٹل سے گھر آنے والا ھے اور میں جب گھر میں داخل ہوتا ہوں تو میری امی مجھے گلے لگا کر کہتی ہے …. ” ہائے تم کتنے کمزور ہوگئے ہو” … اور پھر طرح طرح کے نوازشات مجھ پر ہوجاتے ہیں اور دو دن میں میری والدہ پوری مہینے کی کمی پوری کر دیتی ہے …. یہ سب دیکھ کر مجھے خوشی بھی ہوتی ہے اور اپنے اپ کو خوش…

Read More