زرعی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس: کسانوں کی رجسٹریشن کے اہداف مقرر

فیصل آباد(نیوزلائن)ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)ملک مشتاق حسین نائچ کی صدارت میں ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں کسانوں کی فلاح وبہبود کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ملک ظفر کے علاوہ محکمہ زراعت‘لائیو سٹاک‘فشریزاور دیگر محکموں کے افسران اور کاشتکاروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ رواں سال اب تک زرعی زمینوں کے 15193 نمونے حاصل کرکے تجزیہ کے لئے لیبارٹری ارسال کئے…

Read More

عدالت میں گھس کر توڑ پھوڑ‘ ریکارڈ چوری :15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (نیوزلائن) عدالت میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور ریکارڈ چوری کرنے والے15وکلاء کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کو سیل کردیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن عدالت کے ریڈر وحید کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمہ نمبر563/18‘7ATA-380-427-148-149 ت پ میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ ہائی کورٹ بنچ بناؤتحریک کے سلسلہ میں وکلاء کی طرف سے ہڑتال عدالتوں کی تالہ بندی کے دوران ضلع کچہری میں واقع عدالت میں پندرہ بیس…

Read More

زرعی یونیورسٹی طلبہ و اساتذہ کی تربیتی ورکشاپس اختتام پذیر

فیصل آباد (نیوزلائن) زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجوایٹ طلبہ ‘ لیکچرارز اور اسسٹنٹ پروفیسرزکیلئے سائنسی آلات کے استعمال پر منعقدہ تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریسرچ ‘ انوویشن و کمرشلائزیشن (اورک) کے زیراہتمام نیو سینٹ ہال میں منعقدہ اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی وائس چانسلرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا تھے جبکہ ڈین کلیہ سائنسز ڈاکٹر محمد اصغر باجوہ نے مہمان اعزاز کے طو رپر شرکت کی۔ ورکشاپس کے 88شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کے بعد اپنے خطاب میں ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے اُمید ظاہر کی کہ…

Read More

سی پی او آفس شکایات سیل کا اہلکار منشیات فروش کا سفارشی بن گیا

فیصل آباد(نیوزلائن) منشیات فروش کو مقدمہ سے بچانے کیلئے سی پی او آفس میں تعینات ملازم سفارشی بن گیا۔تھانے جا کر ایس ایچ او اور عملے کو شدید نوعیت کی دھمکیاں دیں۔تاہم منشیات فروش کا زیر قبضہ موٹر سائیکل اور موبائل فون حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔منشیات فروش کو بغیر کارروائی نہ چھوڑنے پر حوالدار درخواستیں دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے رفو چکر ہو گیا ۔ سمندری پولیس نے اپنے ہی پیٹی بھائی کیخلاف رپٹ درج کر لی۔ نیوز لائن کے مطابق ایس ایچ او سٹی سمندری رانا مغفور…

Read More