وکلاء ہڑتال: ریونیو امور ٹھپ ،خزانے کو کروڑوں کا نقصان

فیصل آباد(نیوزلائن) ہائی کورٹ بنچ تحریک کے سلسلہ میں جاری ہڑتال کے باعث اراضی ریکارڈ سنٹرز‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آفس‘سب رجسٹرار سمیت تمام دفاتر کی کئی روز سے جاری تالہ بندی کے باعث ریونیو امور ٹھپ ہونے سے حکومت کو چند روز میں ہی کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر حکومت کی طرف سے اس معاملہ میں اب تک کوئی موثر حکمت عملی سامنے نہ آنے کے باعث عوام کو آنے والے دنوں میں بھی مزید مسائل کا سامنا رہیگا ہائی کورٹ بنچ کی جاری…

Read More

عوام کو لوٹنے کیلئے ڈاکٹرز کا ملٹی نیشنل کمپنیوں کیساتھ گٹھ جوڑ

فیصل آباد(ندیم جاوید) عوام کو لوٹنے کیلئے ڈاکٹرز مافیا نے ملٹی نیشنل ادویات ساز کمپنیوں کیساتھ گٹھ جوڑ کررکھا ہے ۔ڈاکٹرز ملٹی نیشنل کمپنیوں سے بھاری مراعات لے کر مہنگی ادویات تجویز کرتے اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی لوٹ مار میں انکاساتھ دیتے ہیں ۔ ڈاکٹرز اور کمپنیوں کا گٹھ جوڑ عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا باعث بن رہا ہے۔مارکیٹ میں اسی فارمولے کی سستی ادویات میسر ہونے کے باوجود ڈاکٹرز مہنگی اور غیر موثر ادویات پر فوکس کئے ہوئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں تعینات ماہر…

Read More