کارکردگی مایوس کن، پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کردی: خالدہ منصور

فیصل آباد (نیوزلائن)سٹی صدر مسلم لیگ ( ن ) خواتین ونگ ایم پی اے بیگم خالدہ منصور نے کہا ہے کہ اناڑی حکمرانوں کی 100 دن کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے جسکی وجہ سے ملکی معیشت تباہ اور غریب عوام زندہ درگور ہوتے جارہے ہیں ۔ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ عمران کی تقریر کا نتیجہ ہے ۔ ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے پاکستان کے قرضوں میں دو کھرب روپے کا ضافہ ہوا ہے ۔حکومت نے معیشت کو ٹھیک کرنے کی بجائے بیک گیئر لگا دیا ہے…

Read More