سرمایہ داروں کی باہمی سرد جنگ : فیصل آباد ڈرائی پورٹ اجڑ گئی

فیصل آباد(ندیم جاوید) صنعتکاروں کے گروپوں کے مابین سرد جنگ کی وجہ سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ اجڑ گئی۔ متحارب گروپ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے فیصل آباد اور فیصل آباد ڈرائی پورٹ کو قربان کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔ سرد جنگ کی گروپنگ میں بڑے بڑے سرمایہ داروں‘صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کے نام سامنے آرہے ہیں۔ سرد جنگ اور مفادات کی لڑائی کے شعلوں کو ہوا دینے کیلئے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے جبکہ اختلافی معاملات کو حل کرنے اور صلح کیلئے کوئی ایک بھی کوشش کرنے کو…

Read More

حکومت نے واسا کو فرانسیسی واٹر سپلائی منصوبہ معاہدہ کی منظوری دیدی

فیصل آباد (نیوز لائن) چیف منسٹر عثمان بزدار کی زیر صدارت سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس نے15ارب کی لاگت سے فرنچ میگا واٹر سپلائی پراجیکٹ فیس ٹوکے لون ایگریمنٹ سائن کرنے کی منظوری دے دی،اگلے مرحلے میں فیڈرل کیبنٹ کے اجلاس میں اس پراجیکٹ کے لون ایگریمنٹ کی منظوری کے بعد اکنامک افئیر ڈویثزن اسلام آباد ایجنسیا فرانسسیا ڈویلپمنٹ بنک کے ساتھ لون معاہدے پر دستخط کریں گے، ایجنسیا فرانسسیا ڈویلپمنٹ بنک گزشتہ اپریل میں ہی اپنے بورڈ کے پیرس میں منعقدہ اجلاس میں اس کی منظوری…

Read More

خواتین قیدیوں کی فلاح کیلئے خصوصی منصوبے ناگزیر ہیں: پروین سرور

فیصل آباد (نیوز لائن) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے کہا ہے کہ خواتین قیدیوں کی فلاح و بہبود اور بھلائی کے منصوبوں میں معاونت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ان کی مشکلات میں کمی آئے اور وہ رہائی کے بعد معاشرے میں قابل عزت انداز میں زندگی بسر کر سکیں ۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے دوران محفل میلاد کے بعد سرور فاؤنڈیشن کی طرف سے خواتین قیدیوں میں موسم سرما کے ملبوسات تقسیم کرتے ہوئے کہی ۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات…

Read More

ووٹرز کی رجسٹریشن مستقل یا عارضی پتہ کے مطابق کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوز لائن) ضلع فیصل آباد میں بعض سیاسی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی طرف سے اپنی فیکٹریوں کے ہزاروں ملازمین کے اپنے انتخابی حلقوں میں درج کروائے گئے ووٹ31دسمبر کے بعد شناختی کارڈ کے مطابق مستقل یا عارضی پتہ پر ٹرانسفر ہوجائیں گے الیکشن کمیشن کی طرف سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 دسمبر تک از خود مستقل یا عارضی پتہ پر ووٹ ٹرانسفر کرنے کیلئے فارم21 جمع کروادیں بصورت دیگر 31دسمبر کے بعد الیکشن کمیشن الیکٹوریل ایکٹ2017 کی سیکشن 27 کے تحت شناختی کارڈ…

Read More