ہائیکورٹ بنچ احتجاج : وکلا نے کمشنر آفس کی تالا بندی کا اعلان کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن) ہائیکورٹ بینچ کے قیام کی بابت سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری رہیل ظفر کینتھ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ینگ وکلاء نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد یوسف اوجلہ سے ملاقات کی اور جاری احتجاجی تحریک وعدالتی لاک ڈاؤن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وکلا نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پانچوں ڈویژنز میں رجسٹری کاؤنٹرز کے قیام کے نوٹیفکیشن کے بعد2016 میں عدالت عالیہ کے 47ججز پر مشتمل فل بینچ کا فیصلہ کالعدم ہوچکا ہے جس میں قرار دیا گیا تھا کہ اب صوبہ پنجاب…

Read More

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ناگزیر ہے‘ ڈاکٹر صوفیہ

ٖفیصل آباد(نیوزلائن)خواتین کو با اختیار اور با صلاحیت بنانے کے لئے کمپیوٹر سافٹ وئیراور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تربیت کی ضرورت ہے یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے وقت کے بڑھتے ہوئے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے متعلق علم ہونا چاہیے تاکہ صرف آئی ۔ٹی اور کمپیوٹر سائنس کے سٹوڈنٹس بلکہ تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ جدید تقاضوں کے مطابق اپنے شعبہ میں اس سے استفادہ کر سکیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر گونرنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے شعبہ کمپیوٹر سائنس…

Read More

فیصل آباد بار کا الیکشن 12جنوری کو ہوگا‘ شیڈول جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں الیکشن شیڈول برائے سال 2019جاری کردیا جس کے تحت کاغذات نامزدگی وصولی 22تا25دسمبر وصولی اعتراضات 26 دسمبر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27دسمبر واپسی کاغذات 29دسمبر جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست پانچ جنوری کو 2019کو آویزاں کی جائیگی صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک امجد حسین اور سیکرٹری بار چوہدری راحیل ظفر کینتھ کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن بورڈ کا بھی اعلان کردیا گیا جس کے مرزا محمد امین مغل ایڈووکیٹ چیئرمین جبکہ ممبران میں مظہر اقبال سندھو اور رانا شفقت عالم شامل…

Read More