اپوزیشن اتحاد کیلئے فضل الرحمان کی دوبارہ زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز لائن) حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد کیلئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی، آصف زرداری سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ ان کی اپوزیشن اتحاد کی تجویز پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی؟۔ فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بھی ملاقات کی تجویز دی۔ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ حزب اختلاف کے پاس گرینڈ اپوزیشن…

Read More

فنڈز نہ ملنے سے بیگرز و یلفیئر ہوم کی تعمیر کا منصوبہ ٹھپ

فیصل آباد (نیوزلائن) فنڈز نہ ملنے کے باعث فیصل آباد میں بیگرز و یلفیئر ہوم کی تعمیر کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے تین سال قبل بھکاریوں کی بحالی کیلئے فیصل آباد میں بیگرز ویلفیئر ہوم کے قیام کی منظوری دی گئی تھی بیگرز ہوم کی عمارت کی تعمیر کیلئے سرگودھا روڈ بائی پاس پر 12کنال اراضی اور ساڑھے سات کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری بھی دی گئی تھی مگر بدقسمتی سے تین سال گزرنے کے باوجود اس اہم منصوبہ کیلئے فنڈز جاری نہیں…

Read More

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت پوری کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد (نیوز لائن) حکومت نے بلدیاتی انتخابات قبل از وقت کروانے کی تجویز مسترد کردی ہے اور اب موجودہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کے بعد ہی نئے انتخابات کرائے جانے کا امکان ہے ۔ نئے بلدیاتی انتخابات قبل از وقت نہ کرانے کی بڑی وجہ نئی حلقہ بندیوں اور انتخابات پر ہونے والے اربوں روپے کے اخراجات ہیں حکومت فوری طور پر انتخابی اخراجات کرنے کی بجائے موجودہ بلدیاتی اداروں کو ان کی مدت پوری کرنے کو ترجیح دے رہی ہے ۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی…

Read More