پی ٹی آئی رہنما کے ہاتھوں نواز شریف سکیم کے لیپ ٹاپ تقسیم

ُُُٖفیصل آباد (نیوز لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی شروع کردہ وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں ہوئی ۔ جی سی ویمن یونیورسٹی کی 1060طالبات کو ایچ ای سی کی منظوری کے بعد لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ میاں نواز شریف کی شروع کردہ سکیم کے لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور رکن قومی اسمبلی…

Read More

سال2018: خواتین پر ظلم وتشدد کے983 مقدمات درج

فیصل آباد (نیوز لائن) سال 2018کے دوران فیصل آباد میں خواتین کے حقوق کی پامالی اور ان پر ظلم وتشدد کا سلسلہ جاری رہا،اور ریاستی قوانین کے مطابق دئیے گئے حقوق کی فراہمی کے وعدوں پر عملدرآمد کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔ گزشتہ برس کے اعداد و شمار کے مطابق100 سے زائدخواتین کو قتل کر دیا گیا، سیکڑوں خواتین اغواء ہوئیں،درجنوں کوجنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا،جبکہ متعددکو جنسی طور پر ہراساں کیا اورجان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔سال 2018 کے دوران خواتین کے خلاف جرائم کے…

Read More

تعلیمی بورڈ ایمپلائز ایسوسی کا الیکشن: فدائین گروپ کو 30سال بعد شکست

فیصل آباد (نیوز لائن) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فدائین گروپ کو 30سال بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تبدیلی کا پرچم بلند کرنے والے انصاف گروپ کو پہلی مرتبہ بورڈ کی ایمپلائز ایسوسی ایشن میں کامیابی نصیب ہوئی۔ پنجاب بورڈ ایمپلائز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور فیصل آباد بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے 26سال تک مسلسل صدر رہنے والے خالد جاوید نیازی کی ریٹائرمنٹ اور تعلیمی بورڈ ایمپلائز کے معاملات سے لاتعلق رہنے کو فدائین گروپ کی شکست کی بڑی وجہ قرار دیا…

Read More