کھلی کچہری: ضلعی انتظامیہ کیخلاف 55پولیس کیخلاف 36درخواستیں

فیصل آباد (نیوز لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار سیف اﷲ ڈوگر اور سی پی او اشفاق احمد خاں نے عوامی مسائل سے آگاہی اور انکے فوری حل کے لئے سرکٹ ہاؤس میں کھلی کچہری لگائی ۔اس موقع پر سی ٹی او ابرار حسین نیکوکارہ،ایم ڈی واسا چوہدری فقیر محمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) طارق خاں نیازی،ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرنل عماد گل، ڈی جی پی ایچ اے آصف چوہدری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز میاں آفتاب احمد ،عاصمہ اعجاز چیمہ، قیصر عباس رند،اسسٹنٹ کمشنرز اور مختلف محکموں…

Read More

عثمان بزدار کا یور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں بے قاعدگیوں کا اعتراف

لاہور (نیوز لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ منصوبہ کو فاسٹ ٹریک پر چلانے کے باعث اس میں کئی غیر قانونی کام ہوئے ،اسکا پی سی ون بنا نہ منظوری ایکنک سے لی گئی، کام ہورہا ہے اورجون میں 475بستروں کا ہسپتال مکمل ہوجائیگااورہم اس کو کامیابی سے چلائیں گے ۔گزشتہ روز پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے دورہ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کیلئے حکومت نے فنڈز مہیا کردیئے ،پہلے ٹرسٹ کا…

Read More

کمشنر اور آر پی او کی کھلی کچہری: شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے

فیصل آباد (نیوز لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر ڈویژنل کمشنرآصف اقبال چوہدری اور ریجنل پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر نے مشترکہ طور پر آرپی او آفس میں کھلی کچہری لگائی اور شہریوں کے مسائل وشکایات سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ایڈیشنل کمشنرز ہارون الرشید‘خادم حسین جیلانی‘ایس پی سید حسنین حیدر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔کمشنر اور آرپی او نے شہریوں کے محکمہ مال,صحت و دیگر محکموں سمیت لین دین‘جعلی مقدمات‘لڑائی جھگڑوں,تھانوں سے ریلیف نہ ملنے کی شکایات خندہ پیشانی سے سنیں۔کمشنر…

Read More