فیصل آباد میں بھارتی سیٹ لائٹ چینلز چلانے کا دھندہ کھلے عام جاری

فیصل آباد (ندیم شہزاد) فیصل آباد میں انڈین ڈی ٹی ایچ چلانے ‘ فروخت کرنے اور انڈین ڈی ٹی ایچ کے چینلز کی شیئرنگ کا دھندہ کھلے عام جاری ہے۔ پیمرا حکام صورتحال سے آگاہ ہونے کے باوجود انڈین ڈی ٹی ایچ کا غیرقانونی دھندا کرنے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کررہے۔نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد میں بڑے پیمانے پر انڈین ڈی ٹی ایچ کا دھندہ چلایا جارہا ہے۔ شہر میں انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش کی فروخت کے متعدد مراکز موجود ہیں۔ ڈی ٹی ایچ جبکہ انڈیں ڈی…

Read More

اقتدار کی جنگ : زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سیاسی اکھاڑہ بن گئی

فیصل آباد (احمد یٰسین) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ملک کے پڑھے لکھے ترین طبقہ نے اقتدار کی جنگ عروج پر پہنچا دی۔ پی ایچ ڈی سکالرز کی حصول اقتدار کیلئے جنگ کی وجہ سے ملک کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہونیوالی جامعہ زرعیہ فیصل آباد سیاسی اکھاڑہ بن گئی ہے ۔ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ نے بھی یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑہ بنانے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔ یونیورسٹی کے انتظامی معاملات متاثر ہونے سے تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیاں بھی درہم برہم ہورہی ہیں۔ نیوزلائن…

Read More