ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی ضلعی انتظامیہ کو ریسرچ میں تعاون کی پیشکش

فیصل آباد(نیوزلائن)نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی نے ضلعی انتظامیہ کو ریسرچ میں تعاون کی پیشکش کردی۔ یہ پیشکش ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے دورہ کے دوران یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر تنویر حسین نے دی۔ ضلعی انتظامیہ کو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے خدمات کی پیش کش کرتے ہوئے ڈاکٹر تنویر کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل میں ویلیو ایڈڈ موضوعات تیار کرکے ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکتا ہے اس سلسلے میں پالیسی فریم ورک اور ترجیحات کا تعین کرنے کی ضروت ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹائل انسٹیٹیوٹ سے ترقی کرکے…

Read More

شوگر کین سیس فنڈ سے جھمرہ‘ شاہ کوٹ روڈ بنانے کی منظوری

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کا اجلاس ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ضلع فیصل آباد میں واقع شوگر مل کے علاقہ میں سیس فنڈز کے 8کروڑ 64لاکھ روپے سے شاہ کوٹ جھمرہ روڈ سے سیم پل تک ساڑھے 16کلو میٹر طویل سٹرک کی تعمیر وبحالی کے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دی گئی۔ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ہارون الرشید،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ مہر رمضان،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشرف کموکا اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبہ پر فوری عملدرآمد…

Read More

غفلت بند کرو:ضلعی انتظامیہ کی پولیو ٹیموں کو آخری وارننگ

فیصل آباد (نیوز لائن) ضلع میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کے قومی فریضہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اس ضمن میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)میاں آفتاب احمد نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر مشتاق احمد سپرا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد آصف شہزاد، محکمہ…

Read More

پاکستان کی افسر شاہی کے سینکڑوں کل پرزے تاج برطانیہ کے وفادار نکلے

اسلام آباد (نیوزلائن) پاکستان میں افسرشاہی کو فروغ دینے والے گیارہ سو سے زائد بیوروکریٹ تاج برطانیہ اور ٹرمپ سرکار کے وفادار نکلے۔ براہ راست ملکہ برطانیہ کی وفاداری کا دم بھرنے والوں کی تعداد780 بتائی جاتی ہے جبکہ ٹرمپ سرکار کی وفاداری کا حلف اٹھانے والے بھی دو سو کے لگ بھگ ہیں۔ پاکستان میں افسر شاہی کرنے مگر غیرملکی شہریت رکھنے والوں میں سب سے بڑی تعداد تاج برطانیہ کی وفاداری اور ملکہ برطانیہ کے احکامات پر لبیک کہنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ گیارہ سو…

Read More