وفاقی حکومت کا پچاس ملکوں کو ویزہ آن ارائیول دینے کا اعلان

سلام آباد (نیوز لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزا دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دی گئی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزا دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دی گئی ہے، نئی ویزا پالیسی سے پاکستان میں بڑی تبدیلی آئے گی، 1965 تک پاکستان ایک…

Read More

عمران خان نے فیصل آباد ہائیکورٹ بنچ کے قیام کی یقین دہانی کروادی

فیصل آباد (نیوز لائن) تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے فیصل آباد میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلئے باقاعدہ کام شروع کردیا جائیگا کیونکہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ یہ عوام اور وکلاء کا جائز آئینی مطالبہ ہے ۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ارکان اسمبلی شیخ خرم شہزاد ‘ راجہ ریاض ‘ فیض اللہ کموکا‘رضا نصراللہ گھمن اور ندیم آفتاب سندھو نے ندیم سندھو کے سیاسی ڈیرے پر پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید…

Read More

چلڈرن ہسپتال ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجوایشن ٹریننگ کے لئے منظور

فیصل آباد (نیوز لائن) چلڈرن ہسپتال و انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کوڈاکٹرز کی پوسٹ گریجوایشن ٹریننگ کے لئے منظور کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈاکٹرز ایم سی پی ایس اور ایف سی پی ایس کی ڈگری کیلئے چلڈرن ہسپتال میں تربیت حاصل کرسکیں گے۔کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی طرف سے منظوری کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ایف سی پی ایس میں پیڈیاٹرکس اور نیونا ٹل پیڈیاٹرکس جبکہ ایم سی پی ایس میں پیڈ یاٹرکس اورانستھزیالوجی کے شعبوں میں ٹریننگ حاصل…

Read More

میونسپل کارپوریشن نے اپنا آفیشل پرچم اور لوگو تیار کرلیا

فیصل آباد (نیوز لائن) میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکی تاریخ میں پہلی بار میونسپل کارپوریشن کے آفیشل پرچم اور رجسٹرڈ لوگو (Logo)کی رونمائی کر دی گئی ۔ پرچم کشائی مےئر محمد رزاق ملک نے کی۔ اس موقع پر ڈپٹی مےئر محمد امین بٹ ، ڈپٹی مےئر چوہدری عبد الغفور ، سی سی چےئرمینز ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد سردار نصیر احمد ، میونسپل آفیسران اور میونسپل کارپوریشن کا عملہ بھی موقع پر موجود ہے ۔اس موقع پر مےئر محمد رزاق ملک نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی…

Read More

پی ٹی آئی رہنما نواز شریف سکیم کے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے پہنچ گئے

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض احمد مہمان خصوصی بن کر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی شروع کردہ لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے پہنچ گئے۔ نواز شریف کی تصویروں اور ان کی پروگرامنگ کئے ہوئے لیپ ٹاپ راجہ ریاض نے بڑے فخر سے تقسیم کئے اور نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل میڈیا کی افادیت کے حوالے سے بھاشن بھی دیا ۔ نیوزلائن کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی…

Read More

جی سی یونیورسٹی نے ایم اے ‘ ایم ایس سی نتائج کا اعلان کردیا

فیصل آباد (نیوز لائن ) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایم اے ، ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحان2018ٰٗٗء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ امتحانات میں کل 11ہزار 634امیدواروں نے حصہ لیا۔ آٹھ ہزار 231طلبہ پاس قرار پائے۔پارٹ ون میں کل 5657 طلباء نے شرکت کی جس میں سے 3751 طلبہ پاس ہوئے ۔ پارٹ ٹو اور کمپوزٹ میں کل پانچ ہزار 9سو 77طلبہ نے حصہ لیا ۔ جس میں سے 4478 طلباء پاس قرار پائے۔ کامیابی کامجموعی تناسب 71فیصد رہا ۔ اس موقع پر کنٹرولر…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایف ڈی اے اسد معظم کو معطل کردیا

فیصل آباد (نیوز لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایف ڈی اے اسد معظم کی تعیناتی معطل کردی ہے اور انہیں کام سے روکنے کا حکم دیدیا ہے۔ہائیکورٹ نے ایف ڈی اے کے علاوہ ایل ڈی اے اور ملتان ڈوپلیمنٹ اتھارٹی سمیت صوبے کی چھ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے چیئرمینوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کیا ۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو چودہ مارچ تک جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے یاسر چوہدری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے گذشتہ روز کیس…

Read More

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کو گندم کی متبادل فصل قرار دیدیا

فیصل آباد (نیوز لائن) محکمہ زراعت نے سورج مکھی کو کاشتکاروں کیلئے گندم کی متبادل فصل قرار دیدیا ہے۔ محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں سے کہا گیا ہے کہ جن علاقوں میں کاشتکاروں نے کپاس کے بعد گندم کاشت نہیں کی وہاں سورج مکھی کاشت کی جاسکتی ہے، پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار کپاس کی فصل پر ہے۔ کپاس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 75 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے مختلف عوامل اور مراحل اہم کردار ادا…

Read More