زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے مذہبی طلبہ تنظیم کا پروگرام ’’اپنا‘‘لیا

فیصل آباد (نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامیہ نے مذہبی رجحان رکھنے والی ایک طلبہ تنظیم کے ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پروگرام کو’’ اپنا ‘‘لیا ہے اورمذہبی جماعت کے پروگرام کو یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ مذہبی جماعت کے پروگرام اور نظرئیے کی باقاعدہ تشہیر کررہی ہے اور ویلنٹائن ڈے کو ’’سسٹر ڈے ‘‘ کے طور پر منانے کے باقاعدہ اعلانات کئے جارہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ملک کی بڑی مذہبی سیاسی پارٹی ’’جماعت اسلامی ‘‘…

Read More

مئیر فیصل آباد رزاق ملک کے پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے رابطے

فیصل آباد(احمد یٰسین) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے میئر فیصل آباد رزاق ملک اور ان کے بھائی سابق ایم پی اے نواز ملک نے مسلم لیگ ن سے اپنی دیرینہ وابستگی ختم پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے رابطے کرنا شروع کردئیے ہیں۔ دونوں بھائی اس حوالے سے گورنر پنجاب اور صوبائی وزیر بلدیات علیم خان سے رابطے میں ہیں جبکہ فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد رہنما انہیں اپنی پارٹی میں لانے کیلئے رابطہ کار کے طور پرکردار ادا کررہے ہیں۔ تاہم پی ٹی آئی…

Read More

میڈیا مافیا بے وزگاری کا سیلاب لے آیا: کوئی ریسکیو کیلئے تیار نہیں

میڈیا انڈسٹری کے بحران پر پاکستان کی حکومت اور میڈیا مالکان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ، میڈیا مالکان کا جبر روز بروز بڑھ رہا ہے اور حکومت میڈیا کارکنوں کو اپنا شہری اور انہیں معاشی تحفظ فراہم کرنے کیلئے اپنے ریاستی فرض کی ادائیگی سے آنکھیں بند کئے ہوئے ہے ۔ یہ تبدیلی والی سرکار ہے اور تبدیلی کہیں دکھائی نہیں دیتی ؟ کیسے دکھائی دے ؟ تبدیلی کے عمل میں سارے کے سارے کیمیاوی عناصر وہی ہیں جو ماضی میں بھی حکومت سازی میں کلیدی کردار…

Read More