عظیم صحافی رہنما شمس الاسلام ناز دنیا فانی سے رخصت ہو گئے

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد کے سینٸر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل شمس الاسلام ناز اس دار فانی سے رکصت ہوگئے۔ سوموار کے روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کی وفات ہوگئی۔ مرحوم آزادی اظہار کے داعی اور تمام عمر میڈیا ورکرز کے حقوق کیلٕٸے جدوجہد کرتے رہے۔ مرحوم کی عمر 64 برس تھی۔ انہوں نے سوگواران میں دو بیٹیوں اور اہلیہ کے علاوہ اپنے شاگردوں کی بڑی تعداد چھوڑی۔ وہ 44 برس سے شعبہ صحافت میں تھے۔ 25 سال…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں کوئی اپنا نہیں: سبھی’’ ڈنگ ٹپاؤ‘‘ کھلاڑی

فیصل آباد (نور الامین ) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں پورا انتظامی ڈھانچہ عارضی ستونوں پر استوار ہے۔ یونیورسٹی کا پورا انتظامی ڈھانچہ ’’ڈنگ ٹپاؤ‘‘ پالیسی کے تحت تشکیل دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی میں وائس چانسلر سے لے کر شعبہ جات کے انچارجوں تک سب کے سب عارجی تعیناتیاں انجوائے کررہے ہیں۔ ’’ڈنگ ٹپاؤ‘‘ پالیسی کی وجہ سے یونیورسٹی میں انظامی ماحول بہتر ہو رہا ہے نہ تدریسی معاملات درست ہونے کا نام لے رہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں تمام تعیناتیاں…

Read More