نیب نے پی ٹی آئی کے سینئر وزیر پنجاب علیم خان کو گرفتار کر لیا

لاہور (نیوز لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماعبدالعلیم خان کو پانامہ کیس میں گرفتار کر لیا ہے، ان پر متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام ہے،گرفتاری کے فوری بعد عبد العلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان کو پانامہ سکینڈل میں چوتھی بار نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ میں طلب کیا تھا جہاں قومی احتساب بیورو…

Read More