فاطمہ بھٹو نے پیپلز پارٹی کیخلاف سیاست میں آنے سے انکار کردیا

کراچی (نیوز لائن) فاطمہ بھٹو نے پاکستان کی سیاست میں کسی بھی قسم کا کردار ادا کرنے سے معذرت کرلی اور کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی سیاست کے بدلے اپنا سب کچھ کھودیا ہے اور مزید ہمت نہیں کہ کوئی اور غم برداشت کرسکیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سربراہ سابق وزیر اعظم شہید ذولفقار علی بھٹو کی سب سے بڑی پوتی اورمرتضیٰ بھٹوکی صاحب زادی فاطمہ بھٹو کے بارے میں گزشتہ کئی سالوں سے یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ پاکستان…

Read More