مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک‘ دوسرا زخمی ہو کر گرفتار

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ مسروقہ رقم و اسلحہ برآمد کر کے زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقہ شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری ملازمین سیف اللہ اور اشفاق موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ راستہ میں دو موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکووں نے ان کو روک کر بیس ہزار روپے نقدی چھین لی، ڈکیتی کی ہنگامی اطلاع ملنے پر بلوچنی پولیس موقع…

Read More

عمران خان کو اپنے وزیر خزانہ ‘ فنانس ٹیم پر اعتبار نہیں: ن لیگ

فیصل آباد (نیوز لائن ) صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ وزیر اعظم خود بھیک مانگ رہے ہیں ان کے اس اقدام سے دنیا بھرمیں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔عمران خان خود آئی ایم ایف پاس گئے ہیں عمران خان کو اپنے وزیر خزانہ اور فنانس ٹیم پر اعتبار نہیں جو خود قرضہ لینے پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سلیٹڈ حکمران ڈیل کا شوشہ چھوڑ…

Read More

گلوز فیکٹری ورکرز کی غیرقانونی برطرفیوں کیخلاف مزدوروں کا احتجاج

فیصل آباد (نیوز لائن ) لیبر قومی موومنٹ کے زیراہتمام گذشتہ روز جے این سیفٹی گروپ گلوز فیکٹری جھنگ روڈ سے غیر قانونی طور پر برطرف کئے گئے ملازمین لیبر ڈیپارٹمنٹ کے سامنے مزدور رہنما بابا لطیف‘اسلم معراج اور شفیق بابر کی قیادت میں احتجاج کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق مذکورہ گلوز فیکٹری کے مزدور عرصہ 12 بارہ بارہ سالوں سے بطور مستقل ورکر کام کررہے تھے جبکہ ان مزدوروں کو لیبر لائز کے تحت سوشل سکیورٹی ای او بی آئی بھرتی لیٹرز‘بونس‘قانون کے مطابق اوورٹائم ودیگر کسی قسم کی…

Read More

فیض احمد فیض نے تبدیلی کے طویل سفر کو مکمل کیا: ڈاکٹر نجیب

فیصل آباد(نیوز لائن) معروف تحقیق کار اور ماہر کلام فیض ڈاکٹر نجیب جمال نے کہا ہے کہ جو تبدیلی کا سفر مرزا غالب نے شروع کیا تھا اُسے فیض احمد ٖفیض نے مکمل کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں عصر حاضر میں کلام فیض کی معنویت کے موضوع پرایک روزہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے ڈاکٹر ناصر عباس نئیر، ڈاکٹرشاہد یوسف، ڈاکٹر صوفیہ انور ‘پروفیسر ڈاکٹر عنبرین منیر، ڈاکٹر حمیرا اشفاق، ڈاکٹر ریاض ہمدانی، صدر شعبہ اُردو گورنمنٹ کا لج ویمن یونیورسٹی…

Read More

پی ٹی آئی چوروں کو نشان عبرت بنائے گی‘ شہزاد یونس شیخ

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف پنجاب شہزاد یونس شیخ نے کہا ہے کہ مخالفین پے درپے اپنی ناکامیوں کو دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں ،کرپشن کی داستانوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گئے اورچوروں کو نشان عبرت بنا کردم لیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت ملک گراس روٹ لیول پر ترقی کرے گاجس سے عوام خوشحال ہونگے ۔ وزیر اعظم کا وژن ہے ۔ تمام ادارے حکومتی پالیسیوں کے اقدامات کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔ عوامی شکایات…

Read More