میرے مزدوروں کا بہت خیال رکھنا۔۔۔۔۔۔۔: تحریر زیبا حسن

اس وقت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ اتوار کے روز ایک بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے۔ پاکستان پہنچنے پر انکا فقیدالمثال استقبال ہوا اور وزیراعظم پاکستان ہوائی اڈے سے خود انکی گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے پی ایم ہاؤس لے گئے۔ وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ کے موقع پر وزیراعظم نے ان سے کچھ خصوصی التجا ئیں کیں جن کا سوشل میڈیا پر بڑا چرچا رہا۔ وزیراعظم پاکستان نے ان سے التجا کی…

Read More

ہوش مندی، اچھا انجام ،بند کان اچھے نہ زبان بے لگام

گلوبل پِنڈ ( محمد نواز طاہر) پاکستان میڈیا انڈسٹری بحران کا شکار ہے ۔ بحران صرف کارکنوں کی چھانٹیوں سے واضح ہے، میڈیا مالکان کی کا کہنا ہے کہ ان کے اشتہارات روک لئے گئے ہیں جو مالی بحران کا باعث بنے ہیں اور وہ چھانٹیوں پر مجبور ہوئے جبکہ میڈیا کارکن یہ موقف ماننے کو تیار نہیں ، چھانٹیا ںبھی ہورہی ہیں اور ان چھانٹیوں پر میڈیا کارکن سراپا احتجاج بھی ہیں ۔ بنیادی طور پر احتجاج میڈیا مالکان کے خلاف ہے جس میں حکومت جزوی طور پر پارٹی…

Read More