عالمی یوم خواتین: فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل مشاعرہ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خواتین کا محفل مشاعرہ نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں ہوا جس کی صدارت نامور ادیبہ شاعرہ حمیدہ شاہین نے کی جبکہ طاہرہ اقبال ، صائمہ آفتاب مہمانان خصوصی اور فرحت زاہد،طاہر سرااورسمیرا بتول نے بطور مہمانان اعزاز شرکت کی ۔مشاعرہ میں گلفام نقوی،ثمینہ رئیس،بشری ناز،عنبرین اشعر،عظمی نقوی،صفیہ حیات،حوریہ گل،ڈائریکٹر آرٹس کونسل صوفیہ بیدار ودیگر خواتین نے اظہار خیال کیا۔حمیدہ شاہین، طاہرہ اقبال،صائمہ آفتاب،صوفیہ بیدارودیگر نے کہا کہ مشاعرہ کے انعقاد کا مقصد…

Read More

ہیروکپ کبڈی ٹورنامنٹ آر پی او الیون نے جیت لیا‘ کمشنر کی ٹیم رنراپ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد میں کھیلے جانیوالے ہیروکپ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل آر پی اوالیون نے جیت لیا ہے۔کمشنر الیون دوسرے نمبر پر،ساندل بار تیسرے اورلائلپور الیون چوتھے نمبر پررہی۔فائنل میچ کے موقع پر صوبائی وزیر سماجی بہبود وبیت المال محمداجمل چیمہ مہمان خصوصی تھے جبکہ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق،ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی،آر پی او غلام محمود ڈوگر،ارکان اسمبلی شیخ خرم شہزاد چوہدری علی اختر،لطیف نذر گجر،میاں وارث عزیز،شکیل شاہدودیگر کے علاوہ مرکزی رہنما یوتھ پارلیمنٹ پاکستان سردار ندیم صادق ڈوگر،بابر ڈوگر،رانا…

Read More

فیصل آبادکے13 کالجوں کی ترقیاتی سکیموں کیلئے پانچ کروڑ فنڈز جاری

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی حکومت کی جانب سے فیصل آباد ڈویژن کے13سرکاری کالجوں کی ترقیاتی سکیموں کیلے تیسری سہہ ماہی قسط پانچ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے جس میں سے چھ نئے سرکاری کالجوں کی زیر تعمیر عمارتوں کیلئے دو کروڑ47لاکھ روپے جبکہ پہلے سے قائم سات سرکاری کالجوں میں ایڈیشنل کلاس رومز’سائنس لیبز’کمپیوٹر لیبز’ملٹی پرپز ہالز کی تعمیر اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے دو کروڑ29 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق فیصل آباد ڈویژن کے جن نئے سرکاری کالجوں…

Read More

خواتین کے عالمی دن پر جی سی ویمن یونیورسٹی میں تقریب: مینا بازار

فیصل آباد (نیوز لائن ) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقاریب کی مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اہلیہ پروین سرور تھیں۔ یونیورسٹی میں اس حوالے سے آگاہی واک ہوئی۔ مینا بازار کاانعقاد کیا گیا۔ اور سیمینار ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسز پروین سرور نے کہا کہ ملکی ترقی ، معاشی استحکام اور اقتصادی خوشحالی کیلئے خواتین کو پہلے سے بھی بڑھ کر میدان عمل میں آنا ہو گا جس کیلئے…

Read More

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں: ویمن لیڈرز کا اتفاق

فیصل آباد (احمد یٰسین) مختلف سیکٹرز میں نمایاں مقام رکھنے والی خواتین کا اتفاق ہے کہ حقوق نسواں بارے آگاہی کیلئے ہر سطح پر اور مسلسل کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صرف حکومت ہی نہیں معاشرے کے تمام طبقات کو اس حوالے سے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرنا ہوگا۔اگرچہ خواتین کی بڑی تعداد مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہے اور تعلیمی میدان میں بھی خواتین نمایاں کاکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں مگر اس کے باوجود خواتین کی بہت بڑی تعداد اپنے حقوق سے آگاہ ہی نہیں…

Read More