کالعدم تنظیموں کے مدارس’ سکول’ مساجد میں سرکاری ایڈمنسٹریٹر تعینات

فیصل آباد(احمد یٰسین) پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں کالعدم تنظیموں کے مدارس ‘ مساجداور دیگر اثاثہ جات اور اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کردئیے ہیں۔ ان اداروں کو اب سرکاری کنٹرول میں چلایا جائے گا۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں دو کالعدم تنظیموں جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مدارس’ سکولوں’ ڈسپنسریوں’ ایمبولینس اور مساجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ان مقامات سے کالعدم تنظیموں کے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم عملے کو…

Read More

تحصیل ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات بہتر بنارہے ہیں: ڈپٹی کمشنر

فیصل آباد (نیوز لائن )ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کہا ہے کہ موثر اورمسلسل مانیٹرنگ کے ذریعے تحصیل ہسپتالوں میں تمام تر طبی انتظامات کو ہمہ وقت فعال رکھا جائے تاکہ علاج کے لئے رجوع کرنے والے کسی مریض کو شکایت کا موقع نہ ملے۔انہوں نے یہ ہدایت تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سمندری میں طبی سہولیات کامعائنہ کرتے ہوئے جاری کی۔اسسٹنٹ کمشنر سمندری سید تنویر مرتضی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ڈاکٹرزوسٹاف کی حاضری،ادویات…

Read More