سکولوں کا 84فیصد بجٹ سہولیات کی فراہمی پر خرچ کرنے کا دعویٰ

فیصل آباد( نیوز لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کئے گئے ڈیڑھ ارب روپے کے نان سیلری بجٹ سے ضلع کے سرکاری سکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے مزید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور اب تک84 فیصد فنڈز خرچ کرکے عمارتوں کی دیکھ بھال’ٹائلٹس بلاکس کی تعمیر ومرمت اور دیگرعدم دستیاب سہولتیں یقینی بنائی گئی ہیں۔یہ بات ڈپٹی کمشنر سردار سیف اﷲ ڈوگر کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ثمینہ نیازی نے سکولوں کی مانیٹرنگ رپورٹس سے…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

فیصل آباد (نیوز لائن) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں لائنز نیکسس کلب اور شوکت خانم میموریل ہسپتال کے باہمی اشتراک سے “لائنز فیملی اور خواتین سمپوزیم” کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میںڈاکٹر تنزیل سلطان، ڈاکٹر ذونیہ زمان نے خواتین میں چھاتی کے سرطان اور اس سے بچائو سے متعلق مفید معلومات فراہم کیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور کا کہنا تھا کہ ایسے سیمینارز کروانے کا مقصد طالبات کو چھاتی کے سرطان اور اس سے بچائو سے متعلق…

Read More

پیپلزپارٹی سے زیادہ محب وطن کوئی جماعت نہیں: نورالنساء ملک

پاکستان پیپلزپارٹی نے مملکت خداد پاکستان کے محنت کشوں اور پسماندہ طبقات کو جو آواز دی اس کا عملی مظاہرہ لائل پور کی مزدور تحریکوں میں صاف ملتا ہے۔ پی پی پی نے مزدور طبقات کو بولنے کا حوصلہ دیا اور اپنے حق کیلئے سرمایہ دار ٹولے کے سامنے ڈٹ جانے کا راستہ دکھایا ۔ پی پی پی کو اپنی 70سالہ جدوجہد میں یوں تو پورے ملک سے سرفروشوں اور جیالوں کی بڑی تعداد دی مگر ضیاء الحق کیخلاف جدوجہد میں لائل پور کے جیالوں نے جو نمایاں اور گراں…

Read More

طلبہ یونین پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے’ تحریک انصاف

فیصل آبا د (نیوز لائن) پا کستان تحریک انصاف ہیومن رائٹس کمیشن کے ضلعی صدر و ممبرسنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اولڈ سٹوڈنٹس لیڈر ز انجینئر رانا مبشر علی خاں نے کہاکہ طلبہ یونین پر پابندی ختم کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم ہائر ایجوکیشن کی سربراہی شفارشات کمیٹی کی منظوری پر وزیراعلی کے اقدام کو سہراتے ہیں،مارشل لا ء دور 1984میں لگائی گئی پابندی طلبہ حقوق پر ڈاکہ تھا جو ابھی تک برقرارہے، ارکان اسمبلی کے علاوہ ماہرین تعلیم کو کمیٹی میں شامل کرنا احسن اقدام ہے، اولڈ سٹوڈنٹس لیڈرز کا وزیر…

Read More