اپنے حلقہ انتخاب کی تعمیر و ترقی کیلئے کام کروں گا: فرخ حبیب

فیصل آباد (نیوز لائن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 108 کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ تعلیم ‘ صحت سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی میرا مشن ہے ۔ لوگوں کی بھلائی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ۔ صفائی کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔یہ بات انہوں نے حلقہ عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔حلقہ کو سرسبز بنانے کے لئے پارکوں…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے چار سنڈیکیٹ ممبرز کی نامزدگی

فیصل آباد (نیوز لائن) گورنر پنجاب نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی سنڈیکیٹ کے چار ممبران کی نامزدگی کردی ہے۔تین خواتین ایم پی ایز فردوس راہنہ (فردوس رائے) ‘ سیدہ سونیا علی اور ساجدہ بیگم کے علاوہ غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد طفیل کو سنڈیکیٹ کا ممبر بنایا گیا ہے۔ فردوس رائے فیصل آباد سے مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونیوالی پی ٹی آئی کی واحد رکن پنجاب سمبلی ہیں۔ تحریک انصاف کی سرگرم کارکن اور طویل عرصہ سے پارٹی کے ساتھ وابستہ ہیں۔…

Read More

آبادی پر کنٹرول کئے بغیر کوالٹی ایجوکیشن ممکن نہیں : ڈاکٹر زہرہ بتول

انٹرویو : احمد یٰسین معاشرت انسان کی سرشت میں شامل ہے اور طرز معاشرت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک باقاعدہ سائنس بن چکی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کیلئے اس معاشرتی سائنس کے اسرار ورموز سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔دور جدید میں سماج سدھار کے علم کا صرف ایک پہلو سے جائزہ نہیں لیا جا رہا بلکہ ہر پہلو سے الگ الگ اور سب کا ہمہ جہتی مطالعہ بھی کیا جا رہا ہے۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے سماج سدھار کے علم سوشل…

Read More

ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے ادھیڑ عمر مریض زندگی ہار گیا

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈاکٹر کی طرف سے غلط انجکشن لگانے سے 47سالہ شخص جاں بحق متوفی کے لواحقین کا ہسپتال میں ہنگامہ اور احتجاج ڈاکٹر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ پولیس کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر تفصیل کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ اکبر چوک گلستان کالونی میں واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال میں47سالہ ضمیر ولد مینگل کو بیماری کے باعث داخل کروایا گیا جہاں موجود ڈاکٹر وسیم نے اسے انجکشن لگایا جس کے باعث ضمیر کی حالت خراب ہوئی اور وہ جاں بحق ہوا تو اسکے لواحقین نے…

Read More