پی ٹی آئی عوام سے کئے وعدے بھولی نہیں’ جلد ریلیف دیگی: فردوس رائے

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2008کا تو بائیکاٹ کیا تھا تاہم الیکشن 2013 میں اسے عوامی پذیرائی ملی ۔ الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا واضح مؤقف تھا کہ ان کا مینڈیٹ چرا کر مسلم لیگ ن کو دیا گیا ہے ۔ الیکشن کے بعد حکومت کیخلاف تحریک کا آغاز کیا تو متعدد دیگررہنماؤں کے علاوہ ایک خاتون لیڈر کا نام تسلسل کے ساتھ سنا جانے لگا۔پی ٹی آئی کی ہر تحریک ‘ ہر احتجاج ‘ ہر کارروائی میں یہ خاتون فرنٹ پر نظر…

Read More

شہباز شریف کی مؤثر پلاننگ کا بھانڈاسی ٹی ڈی نے پھوڑ دیا

فیصل آباد (احمد یٰسین) مسلم لیگ نے کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی انتظامی صلاحیتوں اور مؤثر پلاننگ کا بھانڈا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پھوڑ دیا۔ سی ٹی ڈی کو دی جانیوالی382گاڑیوں کو چلانے کیلئے صرف 349ڈرائیور دئیے گئے۔ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کرکے بھی ڈرائیور تمام گاڑیوں کو رواں دواں رکھنے اور آپریشل امور کی انجام دہی مؤثر رکھنے میں بری طرح ناکام ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دہشت گردوں کیخلاف منظم کارروائیوں کیلئے پنجاب میں کاؤنٹر…

Read More

انتظامی و پولیس افسران سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے لگے

فیصل آباد(احمد یٰسین) فیصل آباد کے انتظامی اور پولیس افسران کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور سیاسی تقاریب میں شامل ہونے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ سرکاری ملازمین پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پابندی کے باوجود مختلف محکموں کے افسران و اہلکاران کھلے عام قانون سے کھلواڑ کرکے سیاسی سرگرمیوں میں شامل ہورہے ہیں مگر کوئی ادارہ ان کیخلاف ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے۔نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد میں تعینات انتظامی اور پولیس افسران کے مختلف سیاسی سرگرمیوں مین شامل ہونے اور سیاسی تقاریب میں…

Read More

قانون پر عمل درآمد کی بین بجانے والے خود قانون شکنی میں ملوث

فیصل آباد(احمد یٰسین) قانون پر عمل درآمد کی بین بجاکر عوام کے گندگی چلان کرنے والے ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی خود قانون شکنی میں ملوث پائے گئے۔ محکمہ ایکسائز نے ایف ڈبلیو ایم سی کیخلاف قانون شکنی پر کارروائی کی تو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ذمہ داران مزید قانون شکنی پر اتر آئے۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حوالے سے رپوٹ سامنے آئی ہے کہ وہ قانون شکنی میں ملوث ہے۔ ایک طرف تو ایم ڈی سالڈ ویست مینجمنٹ کمپنی کاشف رضا اعلانات…

Read More