ورکرز کی جنگ:افضل بٹ’ رانا عظیم’ پرویز شوکت کے امتحان کا وقت آگیا

فاقوں کی نذر کیجئے قلم کے سپاہیوں کو اور پھر ان کے نام پر آزادی اظہار بیچئے میرے بھائیوں جیسے دوست نے کیا ہی خوب بات کی ہے۔ پاکستان کا واحد شعبہ میڈیا ہے جہاں ملک کا کوئی قانون لاگو ہی نہیں ہوتا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے کام شروع کیا تو سب سے پہلے اے پی این ایس نے اس کی مخالفت کی۔ اپنے تائیں ایڈیٹرز کی تنظیم کہلانے والی سی پی این ای نے بھی جھٹ مالکان کی خوشنودی کیلئے بیان جھڑ…

Read More

پی ٹی آئی ملک تباہ کرنیوالے مافیاز کو نکیل ڈالنے میں بری طرح ناکام

فیصل آباد (احمد یٰسین) پاکستان تحریک انصاف نے برسر اقتدار آنے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی اعلان کیا تھا کہ وہ ملک کو نقصان پہنچانے والے مافیا کو کیفر کردار تک پہنچائے گی ۔ پی ٹی آئی مسلسل اس نعرے کا پرچار کرتی رہی ہے مگر ابھی تک پی ٹی آئی عملی طور پر مافیاز کو نکیل ڈالنے میں ناکام بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق تحریک انصاف کا نعرہ ہی انقلابی اور عام آدمی کوامید دلانے والا تھا۔ پی ٹی آئی موروثی سیاست…

Read More

سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے جیلوں سے رہا ملزموں کی نگرانی کا فیصلہ

فیصل آباد (نیوز لائن) سٹریٹ کرائمز کاگراف نیچے لانے کے لئے جیلوں سے رہائی پانے والے عناصرکی موثرنگرانی کافیصلہ کرلیاگیا۔جرائم پیشہ عناصرکے کوائف مرتب کرنے والے محکمہ کے کرائم ریکارڈآفس کی جانب سے ایسے 684افراد کی نشاندھی کئے جانے پر متعلقہ تھانیداروں کوخصوصی ٹاسک دیئے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس حکمت عملی پرعمل درآمد کافیصلہ ضلعی پولیس کے افسران کے اہم اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس کے بعض شرکانے فیصل آبادمیںہونے والے ڈکیتی ،راہزنی کے واقعات بالخصوص لوٹ مارکی مسلح وارداتوں میں عادی مجرموں کے ملوث ہونے کے امکانات ظاہرکئے جس بنا…

Read More